تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَکْری" کے متعقلہ نتائج

جَکْری

(موسیقی) وہ دھر پد راگ جو گجرات میں گایا جاتا ہے ، (ہندی صنف سخن میں برج کا لوک گیت یا قصہ کہانی جس کو اکثر موسیقی کی دھر پد تال میں ہی گایا جاتا ہے دو لوگ یا گروہ سوال و جواب کے طور پر گھومتے اور گاتے ہیں).

جِکْری

ر ک : ذکری ،ذکر خدا اور رسولؐ پر مبنی صنف سخن ۔

جَھکْری

جھکرا کی تصغیر، (دودھ وغیرہ کے لئے) مٹی کا برتن، گگرا، چاٹی

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَکْشی

کھانا ، طعام.

جَفْری

جفر (رک) سے منسوب یا متعلق ،علم جفر جاننے والا، جفّار، علم جفر کا ماہر ۔

جَپْری

جپری یہ ایک پہاڑی جانور ہے مرغ کر ناٹک اس سے بھاگتا ہے

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جَری

سورما، بہادر

جَبری

جبر کی طرف منسوب، لازمی، زبردستی کا، زور یا دباؤ سے پیدا کردہ، مسلمانوں کا وہ فرقہ جو اس کا قائل ہے کہ انسان مجبور محض ہے، جبریہ، جیومیٹری

جُھرّی

کسی چیز کی سطح پر سوکھنے، مڑنے، پرانے پن یا بڑھاپے کی وجہ سے جلد پر پڑجانے والی لکیر یا شکن، سلوٹ

جَکی

جَھکی، جَھکّی

جَرْکی

میٹھے پانی کی مچھلی کا نام.

جُدری

چیچک

جِگْرِی

جگر سے منسو ب یا متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں جَکْری کے معانیدیکھیے

جَکْری

jakrii•जकरी

  • Roman
  • Urdu

جَکْری کے اردو معانی

  • (موسیقی) وہ دھر پد راگ جو گجرات میں گایا جاتا ہے ، (ہندی صنف سخن میں برج کا لوک گیت یا قصہ کہانی جس کو اکثر موسیقی کی دھر پد تال میں ہی گایا جاتا ہے دو لوگ یا گروہ سوال و جواب کے طور پر گھومتے اور گاتے ہیں).

Urdu meaning of jakrii

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) vo dhrupad raag jo gujraat me.n gaayaa jaataa hai, (hindii sinaf suKhan me.n buraj ka lok giit ya qissa kahaanii jis ko aksar muusiiqii kii dhrupad taal me.n hii gaayaa jaataa hai do log ya giroh savaal-o-javaab ke taur par ghuumte aur gaate hain)

जकरी के हिंदी अर्थ

  • (संगीत) वह ध्रुपद राग जो गुजरात में गाया जाता है, (हिन्दी काव्य रचना में ब्रज का लोक गीत या लोक कथाएँ एवं कहानियाँ जिसको प्रायः संगीत की ध्रुपद ताल में ही गाया जाता है, दो लोग या समूह के रूप में प्रश्नोत्तर के रूप में घूमते और गाते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَکْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَکْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone