تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَکار" کے متعقلہ نتائج

جَکار

(مجازاََ) خدا ؟ ۔

جُھکار

ہوا کا جھون٘کا، جھکورا، ہلورا

جَوہر

قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)

جَوار

ہمسائیگی، پڑوس، آس پاس، نواح

جَمار

ہمیشہ ، سدا .

جَگار

نیند سے جاگتے رہنے کا عمل

جَلْکار

مچھلی پکڑنے اور پانی استعمال کرنے کا حق

جیکَرا

رک: جس کا ، تراکیب میں مستعمل.

جَکْری

(موسیقی) وہ دھر پد راگ جو گجرات میں گایا جاتا ہے ، (ہندی صنف سخن میں برج کا لوک گیت یا قصہ کہانی جس کو اکثر موسیقی کی دھر پد تال میں ہی گایا جاتا ہے دو لوگ یا گروہ سوال و جواب کے طور پر گھومتے اور گاتے ہیں).

جَیکارا

رک: جَے ، جئے کار .

جَھکارا

نمود، نمائش، نظارہ

جَھکْرا

مٹی کا بڑا برتن

جِکْری

ر ک : ذکری ،ذکر خدا اور رسولؐ پر مبنی صنف سخن ۔

جَھکْری

جھکرا کی تصغیر، (دودھ وغیرہ کے لئے) مٹی کا برتن، گگرا، چاٹی

جھاکْری

دودھ رکھنے کا مٹی کا برتن ، گرمی ،جھکری.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَکار کے معانیدیکھیے

جَکار

jakaar•जकार

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جَکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاََ) خدا ؟ ۔

Urdu meaning of jakaar

  • Roman
  • Urdu

  • (mujaazaa) Khudaa ?

जकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लाक्षणिक) ईश्वर?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone