تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jak" کے متعقلہ نتائج
jak کے لیے اردو الفاظ
jak کے اردو معانی
- کٹھل
- ایک ایشیائی درخت جو گرم علاقوں میں وسیع پیمانے پر کاشت کیا جاتا ہے اور اس کے بڑے بڑے پھلوں کا گودا اور پیج دونوں کھائے جاتے ہیں
- پھنس
jak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कठल
- एक एशियाई दरख़्त जो गर्म इलाक़ों में वसीअ पैमाने प्रकाशित किया जाता है और इस के बड़े बड़े फलों का गूदा और पेज दोनों खाए जाते हैं
- फंस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَکْری
(موسیقی) وہ دھر پد راگ جو گجرات میں گایا جاتا ہے ، (ہندی صنف سخن میں برج کا لوک گیت یا قصہ کہانی جس کو اکثر موسیقی کی دھر پد تال میں ہی گایا جاتا ہے دو لوگ یا گروہ سوال و جواب کے طور پر گھومتے اور گاتے ہیں).
جاکَڑ
اس شرط پر کوئی چیز خریدنا کہ اگر پسند نہ آئی تو واپس کردی جائے گی، وہ مال جو دکاندار سے دکھانے اور پسند کرانے کی خاطر لے جایا جائے، خیار شرط، کچی بکری، تجارتی اشیاء کا مشروط لین دین
جاکڑ لے جانا
چیز کو اس شرط پرلے جانا کہ پسند آئے گی تو رکھی جائے گی ؛ فروخت کنتدہ کے پاس روپیہ یا کوئی چیز ضمانت کے طور پر چھوڑ جانا .
جاکو ڈنڈا جاکو گائے، مت کرو کوئی ہائے ہائے
شور و فغاں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، زبردست جو چاہے کرے، جو چاہے لے لے، کوئی نہیں بول سکتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jak)
jak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔