تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Jaina" کے متعقلہ نتائج

جانے

جانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

جانا

کسی جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا، روانہ ہونا، سدھارنا

جَنے

جننے کی حالت، زچگی، جننا سے ماخوذ تراکیب میں مستعمل

جَنی

(مجازاً) طوائف، رنڈی

Jaina

جاناں

محبوب، معشوق، پیارا

جِنے

رک : جنھیں

جِنا

جیسا، جس طرح

جِینی

جین (زائیدہ یا نسلیہ) سے متعلق یا منسوب ، توالد و تناسل سے متعلق.

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جینے

’جینا‘ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

زِنا

بنا شادی کے مباشرت، فحش کام، بدکاری، کسی عورت سے غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت

جانَو

رک : جانَب .

جانو

گویا، سمجھو، خیال کرو، سوچو

جانُو

زانو، گھٹنا

زِینَہ

سِیڑھی نیز سِیڑھیوں کا سِلسلہ، سیڑھیاں

جاننا

آگاہ ہونا، باخبر ہونا، علم رکھنا

زَنی

سزا، مار، ہار، شکست، نُمایاں، جاذبِ توجہ، حملہ کرنا، مُضر ہونا، ضرر پہن٘چنا

زِینا

زِینہ (عموماً) قافیے کی ضرورت کے تحت مُستعمل)، سیڑھی

جَنّا

رک : جننا

جَیْنی

جین مذہب سے متعلق یا منسوب، جینیوں کا مذہب، جین مذہب کو ماننے والا، جین دھرم کا

جَنْنے

born

جِنّی

جن کی تانیث

زانی

زِنا کار مرد، بدکار مرد، زِنا کرنے والا

جِنَّہ

جنّات، پریاں

جَنْنا

متعدی، بچہ دینا، بچہ پیدا کرنا یا ہونا

jinnee

جن ۔.

jinni

ظَنّی

خیالی ، وہمی ، قیاسی

جَناں

رک : جنا (۱) (= فرد وغیرہ) .

جِناں

جنان کا مخفف، جنت، بہشت (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

جِناح

خوجوں کی ایک گوتھ جس میں قائد اعظم محمد علی جناح جیسا سپوت پیدا ہوا .

جَناح

پرندوں کے بازو جن سے وہ پرواز کرتے ہیں

زَناں

مارتا ہوا

جَنائی

بچہ جنوانے والی عورت ، دائی ، قابلہ

جَنیئُو

وہ بٹا ہوا تاگا (دھاگا) جو ہندوں میں ہرہمن یا کھتری یا ویش مقدس سمجھ کر گلے میں اور بغل میں آڑا ڈالے رہتے ہیں کہ اس کا ایک بل یا حلقہ کمر تک آتا ہے برہمن کے گلے میں بدھی کی طرح ڈلا ہوا تاگا، زنار، جنیو ڈالنے کی رسم

جُونا

مون٘جھ وغیرہ کا مٹھا یا گُّچََھا جس سے برتن مان٘جھتے ہیں ، صوف ، پوچی .

جُنا

دو بیلوں کو اکھٹا جوتنا.

جُونی

جونار

جانے دے

چلا جانے دو، چھوڑ دو، درگزر کرو، نظر انداز کرو، معاف کرو، چپ ہو رہو، تحمل کرو.

جانے دو

چلا جانے دو، چھوڑ دو، درگزر کرو، نظر انداز کرو، معاف کرو، چپ ہو رہو، تحمل کرو، رفع شر کرو

جَنے کوئی گوند ، مَکھانے کھائے کوئی

(عو) جب مصیبت کوئی اٹھائے فائدہ کوئی اور لے تو کہتے ہیں

آ جانا

آنا، پہونچ جانا، مل جانا، آمد ہونا

جانے والے کے ہزَار رَستے ، ڈُھونْڈھنے والے کا ایک

کسی شخص کو جانے کے بعد تلاش کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ وہ جدھر چاہے چلا جائے متلاشی صرف ایک ہی طرف جاسکتا ہے .

جینے کے لالے پڑنا

جینے کی امید نہ رہنا

جینا تھوڑا آسا بہت

عمر کم ہوتی ہے مگر آرزوئیں زیادہ ہوتی ہیں

جینے سے دور مرنے سے نزدیک

بوڑھا آدمی موت کے قریب ہوتا ہے، زندہ رہتے ہوئے بھی مرے ہوئے کے برابر ہے

جانے کے لَچَّھن ہَیں

کھوئے جانے کی علامتیں ہیں ، بگڑنے یا مٹنے کے آثار ہیں تباہ یا برباد ہونے کے کوتک ہیں .

جانے بِچارا قَلندَر جِس کا پُھوٹے کَشکول

جس پر مصیبت پڑتی ہے ، وہی خوب جانتا ہے .

جِینا عَذاب ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

جانا ہے رہنا نہیں جانا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ

جی آنا

(پر ، پہ کے ساتھ) عاشق ہو جانا.

جانے نہ جانے میں بھی نوشہ کی خالہ

خواہ مخواہ تعلق جتانے کے موقع پر کہتے ہیں

jane doe

بے نام عورت

جانے دینا

جانے کی اجازت دینا

جانے بھی دو

oh! never mind, oh! leave it! ignore it!

جانے بِچارا قَلندَر جِس کا پُھوٹے کَچکول

جس پر مصیبت پڑتی ہے ، وہی خوب جانتا ہے .

جونا

تلاش کرنا، ڈھون٘ڈنا، امید کرنا، چاہنا

جِینے کا مَزَہْ

لطفِ زندگی

جانے میری پاپوش

(عو) مجھے کوئی پروا نہیں ، میری جوتی سے.

Jaina کے لیے اردو الفاظ

Jaina

Jaina کے اردو معانی

  • جینی
  • جین
  • جین مت کا پیروکار

Jaina के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जेनी
  • जैन
  • जैन मत का पैरोकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Jaina)

نام

ای-میل

تبصرہ

Jaina

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone