تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jinni" کے متعقلہ نتائج
jinni کے لیے اردو الفاظ
jinni کے اردو معانی
- (مسلم اساطیری) جن
- فرشتوں سے کم تر روحانی مخلوق جو انسانی اور حیوانی شکل میں نمودار ہو کر لوگوں پر اچھے یا بُرے اثرات ڈال سکتی ہے
- جنات
jinni के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (मुस्लिम असातीरी) जन
- फ़रिश्तों से कमतर रुहानी मख़लूक़ जो इंसानी और हैवानी शक्ल में नमूदार हो कर लोगों पर अच्छे या बुरे असरात डाल सकती है
- जिन्नात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جِنّی خَطْ
وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، وہ تحریر جو اچھی طرح نہ پڑھی جائے، عورتیں جناتی خط کہتی ہیں
جَنَّت
(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت
ظِنِّ بَلِیغ
وہ تقریر جو سامعین کے دل و دماغ تک پہنچ جائے ، خطبہ بلیغ ، وہ گمان جو یقین کے قریب پہنچ جائے.
جَنَّتِ شَدّاد
وہ باغ جو شدّاد نے تیار کرایا تھا، وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا
جَنَّتِ عَدْن
بقول بعض جنت کا چوتھا طبقہ، عدن، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو دنیا میں بھیجنے سے پہلے رکھا گیا تھا
جَنَّتِ نَظَر
ऐसी सुन्दर और अद्भुत चीज़ जो दृष्टि के लिए स्वर्ग के समान हो, जो दृष्टि को स्वर्ग का आनन्द दे।
جَنَّتْ آشْیانِی
وہ جس کی جگہ جَنَّت میں ہو، مرحوم (عموماً بادشاہوں کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jinni)
jinni
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔