تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زانی" کے متعقلہ نتائج

زانی

زِنا کار مرد، بدکار مرد، زِنا کرنے والا

ذِہْنی

ذہن سے منسوب، دماغی، عقلی

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

ذِہْنی عُمْر

کسی بچّے کی ذہنی نشو و نما کا درجہ جو اس عمر کے لحاظ سے متعین کیا جائے جس میں ایک اوسط ذہن کا بچّہ اس درجے تک پہن٘چتا ہے

ذِہْنی تَصْویِر

کسی شے یا واقعہ کا صحیح تصوّر جو اصلی کیفیت کے بیان سے قائم ہو

ذِہْنی نَقْشَہ

(نفسیات) خیالی خاکہ ، اس میں معروضات کی وہ ہمہ اقسام یادیں شامل ہو سکتی ہیں جن کا اِدراک ہم نے اپنے چلنے پِھرنے کے دوران کبھی ایک مرتبہ کِیا ہو .

ذِہْنی اُفُق

فہم و اِدراک کی حدیں، علم و شعور کا دائرہ

ذِہْنی عَمَل

دماغ کا فعل، سوچ یا تفکر کا سلسلہ

ذِہْنی کَشْمَکَش

دماغی اُلجھن، تذبذب

ذِہْنی اَمانَت

(قانون) ذہنی امانت اس وقت کہی جاتی ہے جب قائم کنندہ کا صریح یا معنوی منشا ظاہر نہ ہوتا ہو لیکن اکوئٹی (اصولِ معدلت اس کے الفاظ یا افعال کی یہ تعبیر کرتی ہے کہ امانت قائم ہوئی

ذِہْنی صَداقَت

ذہنی سچائی، خلوص

ذِہْنی آزْمائِش

ایسا امتحان جو آدمی کی ذہانت کا اندازہ کرنے کے لیے لیا جائے

ذِہْنی اُفْتاد

ذہنیت، اندازِ فکر، سوچنے کا نظریہ

ذِہْنی بَٹْوارا

ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے

ذِہْنی بُرادَہ

(نفسیات) شعور کے بہت چھوٹے چھوٹے ذرے جن سے احساسی عناصر مرکب ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زانی کے معانیدیکھیے

زانی

zaanii•ज़ानी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: زَنَى

  • Roman
  • Urdu

زانی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • زِنا کار مرد، بدکار مرد، زِنا کرنے والا

شعر

Urdu meaning of zaanii

  • Roman
  • Urdu

  • zinaa kaar mard, badkaar mard, zinaa karne vaala

English meaning of zaanii

Noun, Adjective, Masculine

ज़ानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • दुराचारी, अनैतिक संभोग करने वाला, वेश्यावृति में लिप्त व्यक्ति
  • व्यभिचारी, परस्त्रीगामी, विषयलंपट, विषयाभ्यस्त, बदचलन, रतनारीच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone