تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنے" کے متعقلہ نتائج

جِنے

رک : جنھیں

جَنے

جانے، نہ معلوم

جَنْنے

born

جَنے کوئی گوند ، مَکھانے کھائے کوئی

(عو) جب مصیبت کوئی اٹھائے فائدہ کوئی اور لے تو کہتے ہیں

چار جَنے

رک : چار آدمی ، چار لوگ .

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آویں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

ہَزار جَنے ہَزار باتاں

(دکن) رک : ہزار منھ ہیں ہزار باتیں ۔

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ پوت اَکیلے

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

رک : دس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ.

دَس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

چند لوگ مل کر ہی مدد کریں تو کسی کا کام یا ضرورت پوری ہوجاتی ہے.

سات پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

کئی آدمیوں کی مدد سے کام پُورا ہو جاتا ہے.

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

لڑکے جنے بیوی اور پٹی باندھیں میاں

دکھ بھرے کوئی اور فائدہ کوئی اٹھائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنے کے معانیدیکھیے

جِنے

jine•जिने

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جِنے کے اردو معانی

  • رک : جنھیں
  • جِنے دانائی کی لذت پایا ، اسے نادان کا صحبت ہرگز نہیں بھایا .

Urdu meaning of jine

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jinhe.n
  • jane daanaa.ii kii lazzat paaya, use naadaan ka sohbat hargiz nahii.n bhaayaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone