تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنّی" کے متعقلہ نتائج

جِنّی

جن کی تانیث

جَنی

(مجازاً) طوائف، رنڈی

جِنّی خَطْ

وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، وہ تحریر جو اچھی طرح نہ پڑھی جائے، عورتیں جناتی خط کہتی ہیں

جَننی

ملائمت، نرمی، محبت، شفقت، رحم دلی، ترس، دَیا، تلطف، رافت

جَنی مائی

سگی ماں .

جَنی ماں

سگی ماں .

جَنْیا

جان (رک) کی تصفیر (پیار کا کلمہ) جنو، پیاری، معشوقہ .

جُنِّیَہ

ڈھال نما، سپری، سپر کی شکل کا، سپریہ.

جُنَیّا

رک : جنہائی ، چاند ، چاندنی .

جِنِّیَّہ

۔(ع) مونث۔ جن عورت۔

جنیو

بال یا خط جو جواہرات میں ہوتا ہے یہ مقدس سمجھا جاتا ہے، پہنانا، پہننا، توڑڈالنا، توڑنا وغیرہ کے ساتھ، وہ پوتر دھاگا جو برہمن پہنتے ہیں، زنار

جَنیئُو

وہ بٹا ہوا تاگا (دھاگا) جو ہندوں میں ہرہمن یا کھتری یا ویش مقدس سمجھ کر گلے میں اور بغل میں آڑا ڈالے رہتے ہیں کہ اس کا ایک بل یا حلقہ کمر تک آتا ہے برہمن کے گلے میں بدھی کی طرح ڈلا ہوا تاگا، زنار، جنیو ڈالنے کی رسم

جَنیئُو کا وار

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

جْنَید

बग़दाद के एक बहुत बड़े ऋषि।।

جَنِین

(لفظاََ) کوئی چیز جو چھپی ہو یا دفن ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنّی کے معانیدیکھیے

جِنّی

jinnii•जिन्नी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: جَنَّ

  • Roman
  • Urdu

جِنّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن کی تانیث
  • قومِ جن کا کوئی ایک فرد، جِن
  • (کنایۃً) ایسا خط یا زبان جو سمجھ میں نہ آئے، سمجھ میں نہ آنے والا، جناتی
  • تسخیرِ جن کا عمل کرنے والا سیانا، عامل

صفت

  • جن سے منسوب یا متعلق
  • جناتی، عفریتی، آسیبی

Urdu meaning of jinnii

  • Roman
  • Urdu

  • jin se mansuub ya mutaalliq
  • qaum jin ka ko.ii ek fard, jan
  • (kanaa.en) a.isaa Khat ya zabaan, jo samajh me.n na aa.e, samajh me.n na aane vaala, janaatii
  • tasKhiir jin ka amal karne vaala syaanaa, aamil

English meaning of jinnii

Noun, Masculine

  • feminine of jinn
  • one of the genii
  • mysterious writing or language
  • conjuror

Adjective

  • related to jinn
  • demoniacal

जिन्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिन्न का स्त्रीलिंग
  • जिन्न समुदाय का एक व्यक्ति, जिन्न
  • ऐसी लिखावट या भाषा जो समझ में न आए, समझ से परे, अस्पष्ट
  • जिन्न को नियंत्रित करने वाला व्यक्ति

विशेषण

  • जिन्न या भूत-प्रेत संबंधी
  • भूत-प्रेत के भाँति

جِنّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone