تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"haw" کے متعقلہ نتائج

haw

باڑھ

haw-haw

ہا ہا {کی آواز }

haw play havoc with

hawked

شکرہ

hawkweed

جنس Hieracium کا مخلوط پودا جس میں زرد پھول لگتے ہیں ، باز بُوٹی ۔.

hawaiian

(الف) ہوائی کا باشندہ ، جو شمالی بحرالکاہل میں ایک جزیرہ یا مجمع الجزائر ہے (ب) ہوائی نسل کا آدمی۔.

hawk

پھیری

hawkbill

hawking

شکرہ

hawksbill

(پورا نام hawksbill turtle) ایک چھوٹا کچھوا Eretmochelys imbricata جس کی پیٹھ کی ہڈی سے مختلف اشیا بنائی جاتی ہیں ، باز منقار ۔.

hawse

جہاز کے مستک کا وہ حصّہ جس میں رسّے باندھنے کے لیے سوراخ ہوتے ہیں ۔.

hawk's-beard

hawkish

اَکَڑْ باز

hawser-laid

hawk moth

hawser

جہاز رانی: جہاز کو کھینچنے یا باندھنے کے لیے استعمال ہونے والا بھاری رسّا۔.

hawker

پھیری والا

hawfinch

جنس Coccothraustes کا مضبوط سہرہ پرندہ جس کی دبیز چونچ ، میووں کے خول توڑنے کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے ۔ سہرہ قوی المنقار۔.

hawksbill turtle

hawthorn

جنس Crataegus خصوصاً C. monogyna کی جھاڑی یا درخت جس میں سرخ یا گلابی پھول لگتے ہیں؛ چھوٹے گہرے سرخ پھل یا ثمرخفچے؛ گل گنجفہ ، بٹ سنگلی ۔.

hawaiian guitar

ہواؤں

ہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہواؤ

ہباؤ، ہمت، حوصلہ، جرأت، دلیری

حَوایا

چربی جو انتریوں پر ہو

have

مالِک

ہَوائِیاں

ہوائی کی جمع، آتش بازی کے تیر وغیرہ، تراکیب میں مستعمل

ہَوائِیَہ

(برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)

ہوویں

ہووے کی جمع، بجائے ہوں

how

hew

چھانٹْنا

ہاؤ ہاؤ پَڑنا

واویلا مچنا ، تراہ تراہ ہونا

ہُویں

رک : ہوویں، ہوں

حَوالے

حوالہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

حَوالی

اطراف، نواح مضافات، ارد گرد، آس پاس، گرداگرد، گرد و نواح

حَوالا

देश विदेश से धन का ग़ैर क़ानूनी कारोबार

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

حَوالَہ

(نام کتاب یا صفحات وغیرہ سے متعلق) وہ یاداشت یا نوٹ جس کی مدد سے تفصیلات یا اصل موضوع کی طرف رجوع کیا جا سکے

ہَوَس

شدید خواہش، آرزو، تمنا، شوق، امنگ، اشتیاق نیز حسرت

ہاؤ ہاؤ کَرنا

شور و غل مچانا ، چیخنا چلانا ، ہائے پکار کرنا ، واویلا کرنا

ہَوا ہو

چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

ہاؤ ہاؤ رَہنا

تقاضا رہنا ، طلب رہنا

ہاو ہو

شور، پکار، ہاہو

ہاؤ ہُو

شور، پکار، ہاہو

ہاؤ بھاؤ

ناز و نخرہ ، ادا و غمزہ ۔ دونوں سیج پر بیٹھے ہاؤ بھاؤ کٹاچھ کر سکھ لینے دینے لگے ۔

ہَوا توڑ

ہوا کا زور توڑنے والا ، ہوا کی شدت کم کرنے والا ؛ (مجازاً) ہوا سے بچانے والا (عموماً باڑھ ، درختوں کی قطار وغیرہ) ۔

ہَوائی جَڑ

(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

ہَوائی کِیڑے

وہ کیڑے جو ہوا میں اڑتے ہوتے ہیں ، فضائی حشرات ، حشرات فضا یا ہوا ۔

ہَوا زاد

(کنایتہ) نظر نہ آنے والی کوئی مخلوق ، جن ، بھوت پریت ، چڑیل وغیرہ ۔

ہَوائی قَزّاق

(لفظاً) فضائی لٹیرا ؛ (کنایتہ) پرواز کے دوران میں ہوائی جہاز کو اغوا کرنے والا ، ہائی جیکر (انگ : Hijacker) ۔

ہَوائی لَڑائی

فضا میں جنگ ، ہوائی جہازوں کی لڑائی (انگ : Air Battle).

ہَوا زَدَہ

جسے ہوا لگ گئی ہو ، جسے زکام ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) خراب ، خستہ ۔

ہَوائی فَضا

(نباتیات) پتوں میں وہ کھلی ہوئی جگہ جہاں ہوا موجود ہوتی ہے (انگ : Air Space)۔

ہَوا لائِق

پرواز کے قابل، درست (جہاز)

ہَوائی ڈِرِل

ہوائی جہاز میں فضائی میزبان (ایئرہوسٹس) کا حادثے کی صورت میں حفاظتی تدابیر اور سامان کے متعلق عملاً ہدایت یا مظاہرہ ۔

ہَوا باشَد

جو ہوا میں تحلیل ہوگیا ہو

ہَوائی گَدّی

دبائی ہوئی ہوا کی تہ ؛ رک : ہوا تکیہ جو معروف ہے (انگ : Air Cushion) ۔

haw کے لیے اردو الفاظ

haw

hɔː

haw کے اردو معانی

اسم

  • عوسج
  • گیدڑ دا کھ
  • جنگلی انگور
  • سرخ رنگ کا انگور کی شکل کا پھل
  • ایک خاردار جھاڑی ”ہا تھارن“ جسے Crataegus oxyacantha کہتے ہیں، کا پھل یا اسی قبیل کی دوسری چیز
  • اس نوع کی کوئی جھاڑی یا چھوٹا درخت

اسم

  • کتے، گھوڑے اور کچھ دوسرے جانوروں کی آنکھ میں چشمک زن جھلی

فجائیہ

  • ہا
  • ہو
  • گھوڑا چلانے کے لیے وہ مخصوص لفظ جو عام طور پر انھیں بائیں طرف مڑنے کے لیے بولا جاتا ہے ( اس کے مقابلے میں gec کا لفظ ہے)

فعل لازم، فعل متعدی

  • بائیں طرف موڑنا، مڑنا

فعل لازم

  • تت تت
  • ہو ہو
  • آں آں
  • بولنے میں اٹکنا
  • بات کرتے وقت ہکلانا/تلانا
  • دیکھیے :hem

اسم

  • ایک بے معنی سی آواز جو اس وقت نکالی جاتی ہے جب بات کرتے وقت رکاوٹ ہو یا الفاظ کی تلاش ہو
  • عضاة
  • خفچہ، بٹ سنگلی
  • گلاب کے پھول کے خاندان (Crataegus) کی نوع کی خاردار سخت لکڑی والی آرایشی جھاڑیوں کی کئی قسموں میں سے کوئی ایک، یہ شمالی نصف کرے کی مقامی پیداوار ہیں، ان پر سفید اور سرخ پھول اور سرخ رنگ کے چھوٹے سیب یا ناشپاتی نما پھل لگتے ہیں

haw के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ओसज
  • गीदड़ दाख
  • जंगली अंगूर
  • सुर्ख़ रंग का अंगूर की शक्ल का फल
  • एक ख़ारदार झाड़ी हा था रन जिसे Crataegus oxyacantha कहते हैं, का फल या उसी क़बील की दूसरी चीज़
  • इस नौ की कोई झाड़ी या छोटा दरख़्त

संज्ञा

  • कुत्ते, घोड़े और कुछ दूसरे जानवरों की आँख में चशमकज़न झिल्ली

विस्मयादिबोधक

  • हा
  • हो
  • घोड़ा चलाने के लिए वो मख़सूस लफ़्ज़ जो आम तौर पर उन्हें बाएं तरफ़ मुड़ने के लिए बोला जाता है ( इस के मुक़ाबले में gec का लफ़्ज़ है

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • बाएं तरफ़ मोड़ना, मुड़ना

अकर्मक क्रिया

  • तत तत
  • हो हो
  • आं आं
  • बोलने में अटकना
  • बात करते वक़्त हकलाना/तिलाना
  • देखिए :he

संज्ञा

  • एक बेमानी सी आवाज़ जो उस वक़्त निकाली जाती है जब बात करते वक़्त रुकावट हो या अलफ़ाज़ की तलाश हो
  • अज़ाऩ
  • ख़ुफ़चा, बट सनगली
  • गुलाब के फूल के ख़ानदान (Crataegus) की नौ की ख़ारदार सख़्त लक्कड़ी वाली आराएशी झाड़ीयों की कई किस्मों में से कोई एक, ये शुमाली निस्फ़ करे की मुक़ामी पैदावार हैं, उन पर सफ़ैद और सुर्ख़ फूल और सुर्ख़ रंग के छोटे सेब या नाशपाती नुमा फल लगते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

haw

باڑھ

haw-haw

ہا ہا {کی آواز }

haw play havoc with

hawked

شکرہ

hawkweed

جنس Hieracium کا مخلوط پودا جس میں زرد پھول لگتے ہیں ، باز بُوٹی ۔.

hawaiian

(الف) ہوائی کا باشندہ ، جو شمالی بحرالکاہل میں ایک جزیرہ یا مجمع الجزائر ہے (ب) ہوائی نسل کا آدمی۔.

hawk

پھیری

hawkbill

hawking

شکرہ

hawksbill

(پورا نام hawksbill turtle) ایک چھوٹا کچھوا Eretmochelys imbricata جس کی پیٹھ کی ہڈی سے مختلف اشیا بنائی جاتی ہیں ، باز منقار ۔.

hawse

جہاز کے مستک کا وہ حصّہ جس میں رسّے باندھنے کے لیے سوراخ ہوتے ہیں ۔.

hawk's-beard

hawkish

اَکَڑْ باز

hawser-laid

hawk moth

hawser

جہاز رانی: جہاز کو کھینچنے یا باندھنے کے لیے استعمال ہونے والا بھاری رسّا۔.

hawker

پھیری والا

hawfinch

جنس Coccothraustes کا مضبوط سہرہ پرندہ جس کی دبیز چونچ ، میووں کے خول توڑنے کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے ۔ سہرہ قوی المنقار۔.

hawksbill turtle

hawthorn

جنس Crataegus خصوصاً C. monogyna کی جھاڑی یا درخت جس میں سرخ یا گلابی پھول لگتے ہیں؛ چھوٹے گہرے سرخ پھل یا ثمرخفچے؛ گل گنجفہ ، بٹ سنگلی ۔.

hawaiian guitar

ہواؤں

ہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہواؤ

ہباؤ، ہمت، حوصلہ، جرأت، دلیری

حَوایا

چربی جو انتریوں پر ہو

have

مالِک

ہَوائِیاں

ہوائی کی جمع، آتش بازی کے تیر وغیرہ، تراکیب میں مستعمل

ہَوائِیَہ

(برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)

ہوویں

ہووے کی جمع، بجائے ہوں

how

hew

چھانٹْنا

ہاؤ ہاؤ پَڑنا

واویلا مچنا ، تراہ تراہ ہونا

ہُویں

رک : ہوویں، ہوں

حَوالے

حوالہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

حَوالی

اطراف، نواح مضافات، ارد گرد، آس پاس، گرداگرد، گرد و نواح

حَوالا

देश विदेश से धन का ग़ैर क़ानूनी कारोबार

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

حَوالَہ

(نام کتاب یا صفحات وغیرہ سے متعلق) وہ یاداشت یا نوٹ جس کی مدد سے تفصیلات یا اصل موضوع کی طرف رجوع کیا جا سکے

ہَوَس

شدید خواہش، آرزو، تمنا، شوق، امنگ، اشتیاق نیز حسرت

ہاؤ ہاؤ کَرنا

شور و غل مچانا ، چیخنا چلانا ، ہائے پکار کرنا ، واویلا کرنا

ہَوا ہو

چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

ہاؤ ہاؤ رَہنا

تقاضا رہنا ، طلب رہنا

ہاو ہو

شور، پکار، ہاہو

ہاؤ ہُو

شور، پکار، ہاہو

ہاؤ بھاؤ

ناز و نخرہ ، ادا و غمزہ ۔ دونوں سیج پر بیٹھے ہاؤ بھاؤ کٹاچھ کر سکھ لینے دینے لگے ۔

ہَوا توڑ

ہوا کا زور توڑنے والا ، ہوا کی شدت کم کرنے والا ؛ (مجازاً) ہوا سے بچانے والا (عموماً باڑھ ، درختوں کی قطار وغیرہ) ۔

ہَوائی جَڑ

(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

ہَوائی کِیڑے

وہ کیڑے جو ہوا میں اڑتے ہوتے ہیں ، فضائی حشرات ، حشرات فضا یا ہوا ۔

ہَوا زاد

(کنایتہ) نظر نہ آنے والی کوئی مخلوق ، جن ، بھوت پریت ، چڑیل وغیرہ ۔

ہَوائی قَزّاق

(لفظاً) فضائی لٹیرا ؛ (کنایتہ) پرواز کے دوران میں ہوائی جہاز کو اغوا کرنے والا ، ہائی جیکر (انگ : Hijacker) ۔

ہَوائی لَڑائی

فضا میں جنگ ، ہوائی جہازوں کی لڑائی (انگ : Air Battle).

ہَوا زَدَہ

جسے ہوا لگ گئی ہو ، جسے زکام ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) خراب ، خستہ ۔

ہَوائی فَضا

(نباتیات) پتوں میں وہ کھلی ہوئی جگہ جہاں ہوا موجود ہوتی ہے (انگ : Air Space)۔

ہَوا لائِق

پرواز کے قابل، درست (جہاز)

ہَوائی ڈِرِل

ہوائی جہاز میں فضائی میزبان (ایئرہوسٹس) کا حادثے کی صورت میں حفاظتی تدابیر اور سامان کے متعلق عملاً ہدایت یا مظاہرہ ۔

ہَوا باشَد

جو ہوا میں تحلیل ہوگیا ہو

ہَوائی گَدّی

دبائی ہوئی ہوا کی تہ ؛ رک : ہوا تکیہ جو معروف ہے (انگ : Air Cushion) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (haw)

نام

ای-میل

تبصرہ

haw

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone