تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"how" کے متعقلہ نتائج
how کے لیے اردو الفاظ
how کے اردو معانی
فعل متعلق
- کیسے
- کیونکر
- کیونکہ
- کتنا
- کاہے کو
- کس واسطے
- کس لیے
- کس طرح
- کسی طریقے یا ذریعے سے
- کس حد تک
- کس اقدام کے ذریعے
- سطح یا مقدار کے متعلق فعل یا صفت کے ساتھ
- کتنے ٹکٹ
- کس قدر فاصلے پر
- کتنی دور
- کب تک
- کس قدر
- کتنا
- کس حالت یا کسی بُری حالت میں
- کسی قیمت پر
- کسی وجہ سے
- کیسے، کیوں
- ۔ (بول چال) خوش آمدید کے طور پر یا تعارف کے جواب میں
- صحت یا حالات کے بارے میں
اسم
- طریقہ، طریق کار یا طریق عمل
فجائیہ
- حیرت و استعجاب کے طور پر
- تاکید کے اظہار کے طور پر
حرف عطف
- تاہم
- کہ
how के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- कैसे
- क्योंकर
- क्योंकि
- कितना
- काहै को
- किस वास्ते
- किस लिए
- किस तरह
- किसी तरीक़े या ज़रीये से
- किस हद तक
- किस इक़दाम के ज़रीये
- सतह या मिक़दार के मुताल्लिक़ फे़अल या सिफ़त के साथ
- कितने टिकट
- किस क़दर फ़ासले पर
- कितनी दूर
- कब तक
- किस क़दर
- कितना
- किस हालत या किसी बुरी हालत में
- किसी क़ीमत पर
- किसी वजह से
- कैसे, क्यों
- ۔ (बोल चाल) ख़ुशआमदीद के तौर पर या तआरुफ़ के जवाब में
- सेहत या हालात के बारे में
संज्ञा
- तरीक़ा, तरीक़ कार या तरीक़ अमल
विस्मयादिबोधक
- हैरत-ओ-इस्तिजाब के तौर पर
- ताकीद के इज़हार के तौर पर
समुच्चयबोधक
- ताहम
- कि
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہُوَ العَزِیزُ الرَّحِیم
وہ (اللہ تعالیٰ) زبردست اور رحم کرنے والا ہے (عموماً کتبوں پر درج کرتے ہیں) ۔
ہُوَ الحَق
وہ حق ہے (اللہ تعالیٰ کی طرف اشارہ) نیز صوفیوں اور ملنگوں کا ایک نعرہ ، وہ خدا ہے ، انا الحق کا مقابل ۔
ہُوَ العَلِیُّ العَظِیم
وہ (اللہ تعالیٰ) بلند اور بڑا ہے (قرآن مجید کی سورۂ بقرہ کی نہایت مشہور آیت (آیت الکرسی) کا آخری جزو) ۔
ہُوَ المُستَعان
وہ (اللہ تعالیٰ) مدد کرنے والا ہے (اپنی عاجزی کے اظہار اور برکت کے لیے سرنامے پر لکھا جاتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (how)
how
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔