تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cupel" کے متعقلہ نتائج
cupel کے لیے اردو الفاظ
cupel کے اردو معانی
اسم
- چپٹا مسام دار ظرف یا چھلنی جسے سونے یا چاندی کو چھاننے، پرکھنے اور سیسے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، بوتہ۔.
فعل
- بوتے میں ڈال کر نتھارنا، چھاننا، مصفّیٰ، آلائش سے پاک کرنا۔.
cupel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चपटा मुसामदार ज़र्फ़ या छलनी जिसे सोने या चांदी को छानने, परखने और सीसे से अलग करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है, बोता।
क्रिया
- बूते में डाल कर नथारना, छानना, मुसफ़्फ़ा, आलाईश से पाक करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cupel
چپٹا مسام دار ظرف یا چھلنی جسے سونے یا چاندی کو چھاننے، پرکھنے اور سیسے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، بوتہ۔.
capillarity
مائعات کے پتلی نالیوں میں جذب شعری کے باعث چڑھنے اترنے کا عمل، جذب شعری یا قوت شعری، شَعریت۔.
coupler
موسیقی: (الف) ارغنوں میں ایک ساخت جس کے ذریعے ہاتھ کی دو کلیدیں یا ایک دستی کلید اور پاؤں سے چلنے والی دھونکنی کو اس طرح مربوط کرتے ہیں کہ ایک ہی حرکت سے دونوں ایک ساتھ بجتے ہیں (ب) (نیز octave coupler) اسی طرح کی ایک ساخت جس کے ذریعے سُروں کو ان اونچی یا نیچی سپکتوں سے جوڑ دیا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cupel)
cupel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔