تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"copal" کے متعقلہ نتائج
copal کے لیے اردو الفاظ
copal کے اردو معانی
اسم
- بعض مدارینی علاقوں کے درختوں سے حاصل ہونے والا بہروزہ جو وارنش میں استعمال ہوتا ہے۔.
copal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाअज़ मदारीनी इलाक़ों के दरख़्तों से हासिल होने वाला बहरोज़ा जो वार्निश में इस्तिमाल होता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cupel
چپٹا مسام دار ظرف یا چھلنی جسے سونے یا چاندی کو چھاننے، پرکھنے اور سیسے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، بوتہ۔.
capillarity
مائعات کے پتلی نالیوں میں جذب شعری کے باعث چڑھنے اترنے کا عمل، جذب شعری یا قوت شعری، شَعریت۔.
coupler
موسیقی: (الف) ارغنوں میں ایک ساخت جس کے ذریعے ہاتھ کی دو کلیدیں یا ایک دستی کلید اور پاؤں سے چلنے والی دھونکنی کو اس طرح مربوط کرتے ہیں کہ ایک ہی حرکت سے دونوں ایک ساتھ بجتے ہیں (ب) (نیز octave coupler) اسی طرح کی ایک ساخت جس کے ذریعے سُروں کو ان اونچی یا نیچی سپکتوں سے جوڑ دیا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (copal)
copal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔