تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coupler" کے متعقلہ نتائج
coupler کے لیے اردو الفاظ
coupler کے اردو معانی
اسم
- موسیقی: (الف) ارغنوں میں ایک ساخت جس کے ذریعے ہاتھ کی دو کلیدیں یا ایک دستی کلید اور پاؤں سے چلنے والی دھونکنی کو اس طرح مربوط کرتے ہیں کہ ایک ہی حرکت سے دونوں ایک ساتھ بجتے ہیں (ب) (نیز octave coupler) اسی طرح کی ایک ساخت جس کے ذریعے سُروں کو ان اونچی یا نیچی سپکتوں سے جوڑ دیا جاتا ہے۔.
- کوئی شے جو دو چیزوں کو ملائے جوڑے، اتصال گر خصوصاً برقی دوروں کو ملانے والا بدل گر۔.
coupler के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी: (अलिफ़) अर्ग़नूं में एक साख़त जिस के ज़रीये हाथ की दो किलीदें या एक दस्ती किलीद और पांव से चलने वाली धौंकनी को इस तरह मरबूत करते हैं कि एक ही हरकत से दोनों एक साथ बजते हैं (ब) (नीज़ octave coupler) इसी तरह की एक साख़त जिस के ज़रीये सुरों को इन ऊंची या नीची सपकतों से जोड़ दिया जाता है।
- कोई शैय जो दो चीज़ों को मिलाए जोड़े, इत्तिसाल गिर ख़ुसूसन बर्क़ी दौरों को मिलाने वाला बदल गर्।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (coupler)
coupler
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔