تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cupola" کے متعقلہ نتائج
cupola کے لیے اردو الفاظ
cupola کے اردو معانی
اسم
- (فن تعمیر) قبہ
- چھتری
- محراب یا گنبد جو گول یا کثیر الاضلاع کرسی پر تعمیر کیا گیا ہو اور جس کی گول چھت یا سقف ہو
- مماثل چھوٹی عمارت جو چھت یا گنبد کے اوپر ہو اور گھنٹہ گھر، چھوٹے مینار یا دیدبان کا کام دیتی ہو
- کوئی بھی گنبد نما ساخت
- (فلزیات) لوہا پگھلانے کے لیے عمودی اسطوانی شکل کی بھٹی
- برجی
- قبہ دار بھٹی
- گول بھٹنا
- گنبد بھٹی
- گمٹ
cupola के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़न तामीर) क़ुब्बा
- छतरी
- महिराब या गनबद जो गोल या कसीर-उल-अज़ला कुर्सी पर तामीर किया गया हो और जिस की गोल छत या सक़्फ़ हो
- मुमासिल छोटी इमारत जो छत या गनबद के ऊपर हो और घंटाघर, छोटे मीनार या दीदबान का काम देती हो
- कोई भी गनबद नुमा साख़त
- (फ़लज़यात) लोहा पिघलाने के लिए अमूदी उस्तवानी शक्ल की भट्टी
- बुर्जी
- क़ुब्बादार भट्टी
- गोल भटना
- गनबद भट्टी
- गमट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cupola)
cupola
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔