تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cupule" کے متعقلہ نتائج

cupule

نباتیات و حیوانیات: پیالہ نما عضو یا ظرف وغیرہ۔.

copula

بَنْد

cupola

(الف) گول گنبد یا گنبد نما چھت، قبّہ (ب) چھت کے اوپر آرائشی برجی۔:

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

قُفْل

وہ لوہے كا آلہ جسے دروازے اور صندوق وغیرہ پر لگا كر بند كرتے ہیں اور جو چابی كے بغیر نہیں كُھل سكتا، تالا

کونپَلَہ

رک: کونپل.

کونپَلی

کونپل ، تازہ پتّی .

قُفْلی

قلفی (رک) كا محرف اور زیادہ مستعمل ہے ، وہ ظرف یا سانچا جس میں برف سے دودھ وغیرہ جماتے ہیں ؛ (مجازاً) وہ دودھ وغیرہ جو اس ظرف یا سانچے میں جمایا جائے .

قَفْل

قُُفُُل

قُُفَل

کوپَلَہ

वे बुलबुले जो पानी और हरेक पतले पदार्थ में उत्पन्न होते हैं।

کَپْلا

بالمقابل آ کر لگنے سرا ؛ دُھرا ؛ سر سا کپلا ، نوک وغیرہ .

کَھپْلا

کھپرا، سَنَے جو مچھلی کی پشت پر ہوتے ہیں

کَپولی

ماتھا ، مستک ، پیشانی.

cupule کے لیے اردو الفاظ

cupule

cupule کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) فنجانک
  • کاسه شکل
  • کاسہ نما
  • پیالے کی شکل کا خول یا اوراقہ جو شاہ بلوط کے پھل کی مانند ایک دوسرے سے مربوط سخت ورقیوں پر مشتمل ہوتا ہے
  • (حیوانیات) پیالے کی شکل کا چوسنے والا عضو یا منھ
  • تغارہ
  • کاسک
  • کاسہ

cupule के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) फ़ंजा निक
  • कासे शक्ल
  • कासा नुमा
  • प्याले की शक्ल का ख़ौल या और इक्का जो शाह बलूत के फल की मानिंद एक दूसरे से मरबूत सख़्त वर्कियों पर मुश्तमिल होता है
  • (हैव इनयात) प्याले की शक्ल का चूसने वाला उज़ू या मुँह
  • तग़ारा
  • कासक
  • कासा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cupule)

نام

ای-میل

تبصرہ

cupule

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone