تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"capillary" کے متعقلہ نتائج
capillary کے لیے اردو الفاظ
capillary کے اردو معانی
اسم، صفت
- مثل شعر یا بال کے
- بال سا
- موئی
- شعری
- بال کا یا بال سے متعلق
- بال سے مشابہ
- بہت نازک
- بہت تنگ سوراخ نلی یا نلکی والا
- تنگ و نفیس سوراخ کی نلی سے متعلق یا اس نلی کے اندر ہونے والا (عمل)، جیسے شعری عمل
- (تشریح الاعضا) بالوں یا باریک ریشوں سے متعلق
اسم
- عرق شعری
- رگ شعری
- شعریہ
- بہت تنگ سوراخ کی نلی
- (تشریح الاعضا) شریانوں کے اختتام اور رگوں کے آغاز کے درمیان خون کی بہت چھوٹی وریدیں
capillary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- मिसल शेअर या बाल के
- बाल सा
- मोय
- शेअरी
- बाल का या बाल से मुताल्लिक़
- बाल से मुशाबेह
- बहुत नाज़ुक
- बहुत तंग सूराख़ नली या नलकी वाला
- तंग-ओ-नफ़ीस सूराख़ की नली से मुताल्लिक़ या इस नली के अंदर होने वाला (अमल), जैसे शेअरी अमल
- (तशरीह उल-आज़ा) बालों या बारीक रेशों से मुताल्लिक़
संज्ञा
- अर्क़ शेअरी
- रग शेअरी
- शेअर ये
- बहुत तंग सूराख़ की नली
- (तशरीह उल-आज़ा) शरयानों के इख़तताम और रगों के आग़ाज़ के दरमयान ख़ून की बहुत छोटी वरीदीं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (capillary)
capillary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔