تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cupel" کے متعقلہ نتائج
cupel کے لیے اردو الفاظ
cupel کے اردو معانی
اسم، فعل
- پیالہ نما کٹھالی
- کھڑیا یا کٹھالی، سونے یا چاندی کو تاؤ دینے کی
- پیالے کی طرح چھوٹا مسام دار برتن جو عموماً سونے یا چاندی سے سیسہ علیحدہ کرنے کے لیے ہڈی کی راکھ سے بنایا جاتا ہے
- برتن یا چھوٹی بھٹی جس میں چاندی کو صاف کیا جاتا ہے
- بوتہ
فعل متعدی
- پیالہ نما کٹھالی میں گرم کرنا یا گرم کر کے ملاوٹ علیحدہ کرنا
cupel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- पियालानुमा कठाली
- खड़िया या कठाली, सोने या चांदी को ताऊ देने की
- प्याले की तरह छोटा मुसामदार बर्तन जो उमूमन सोने या चांदी से सीसा अलैहदा करने के लिए हड्डी की राख से बनाया जाता है
- बर्तन या छोटी भट्टी जिस में चांदी को साफ़ किया जाता है
- बोता
सकर्मक क्रिया
- पियालानुमा कठाली में गर्म करना या गर्म कर के मिलावट अलैहदा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cupel)
cupel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔