تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cove" کے متعقلہ نتائج
cove کے لیے اردو الفاظ
cove کے اردو معانی
اسم
- کھاڑی
- دامن کوہ میں جوف یا اندر کی طرف کٹاؤ چھت دار گوشه یا کنج عزلت
- چھوٹی کھاڑی یا گودی
- غار یا گپھا
- (فن تعمیر) مجوف کمان
- جوف نما محراب یا جھکا ہوا ستون
- گلوبی
- جونی محراب
فعل لازم، فعل متعدی
- جوف یا قوس بنانا یا بن جانا
اسم
- (برطانوی، عوامی) آدمی یا لڑکا
- یار
- بنده
- شخص
cove के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खाड़ी
- दामन कोह में जोफ़ या अंदर की तरफ़ कटाऊ छतदार गोशे या कुंज-ए-उज़लत
- छोटी खाड़ी या गोदी
- ग़ार या गुफा
- (फ़न तामीर) मुजव्वफ़ कमान
- जोफ़ नुमा महिराब या झुका हुआ सतून
- गलोबी
- जूनी महिराब
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- जोफ़ या क़ौस बनाना या बिन जाना
संज्ञा
- (बर्तानवी, अवामी) आदमी या लड़का
- यार
- बंदे
- शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cove)
cove
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔