تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cover-up" کے متعقلہ نتائج
cover-up کے لیے اردو الفاظ
cover-up کے اردو معانی
اسم
- اخفا
- وہ سب کچھ جو غلطی یا جرم پر پردہ ڈالنے کے لیے کیا جائے، خصوصاً توجہ ہٹانے کے مقصد سے کوئی کام، تاکہ تفتیش نہ ہو سکے
- ستر پوشی
فعل لازم
- غلطی یا جرم کو چھپانا یا چھوٹا بنا کر پیش کرنا
- اخفا کرنا
- مخفی کرنا
- مستور کرنا
cover-up के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इख़फ़ा
- वो सब कुछ जो ग़लती या जुर्म पर पर्दा डालने के लिए किया जाये, ख़ुसूसन तवज्जा हटाने के मक़सद से कोई काम, ताकि तफ़तीश ना हो सके
- सत्तर पोशी
अकर्मक क्रिया
- ग़लती या जुर्म को छुपाना या छोटा बना कर पेश करना
- इख़फ़ा करना
- मख़फ़ी करना
- मस्तूर करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cover-up)
cover-up
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔