تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"covin" کے متعقلہ نتائج

covin

قانون: قدیم: مجرمانہ کارروائی کی سازش کسی تیسرے کے خلاف۔.

coven

چڑیلوں یا جادوگرنیوں کی سنگت-.

coving

اسم معنی۳۔.

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

خواہاں

خواہان کا مخفف ('خواہاں' عام طور پر فقط اردو میں مستعمل)، چاہ رکھنے والا، جس میں چاہ ہو، چاہنے والا، خواہش مند، آرزو مند، طلب گار

خواں

پڑھنے والا، مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر 'پڑھنے والا' کے معنی دیتا ہے

کُویں

کُوئیں، کُن٘ویں

کیواں

केवान' का लघु. दे. 'केवान'।।

کُواں

اصل تلفظ کُن٘واں ہے، گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کھاوْنا

رک : کھانا .

خوانی

پڑھنا، تلاوت

کھیوْنا

کھینا ، کشتی چلانا.

کَہاوْنا

کہلانا ، موسوم ہونا.

خوانا

وہ خط یا عبارت، جو آسانی سے پڑھی جاسکے

کَھوانا

کِھلانا ، کھانا دینا

covin کے لیے اردو الفاظ

covin

covin کے اردو معانی

اسم

  • قانون: قدیم: مجرمانہ کارروائی کی سازش کسی تیسرے کے خلاف۔.
  • دھوکا، فریب دہی۔.

covin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ानून: क़दीम: मुजरिमाना कार्रवाई की साज़िश किसी तीसरे के ख़िलाफ़।
  • धोका, फ़रेबदिही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (covin)

نام

ای-میل

تبصرہ

covin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone