تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"covey" کے متعقلہ نتائج

covey

تیتروں کا جھنڈ-.

cove

کھاڑِی

cuvée

شرابوں کا آمیزہ یا کئی ملی جلی شرابوں کی کھیپ۔.

خِیوْ

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

خواہی

چاہے، خواہ

خواہاں

خواہان کا مخفف ('خواہاں' عام طور پر فقط اردو میں مستعمل)، چاہ رکھنے والا، جس میں چاہ ہو، چاہنے والا، خواہش مند، آرزو مند، طلب گار

کَوّے

کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

خواہ

طبیعت کے موافق ، خوہش کے مطابق ، حسب مرضی ، جیسا چاہیے ویسا .

قَوی

توانا، زور آور، طاقت ور، موثر

کاوے

کاوا کی جمع، چکر

کُویں

کُوئیں، کُن٘ویں

کُوے

رک : کُو (= کُوچہ) جس کی یہ اضافی شکل ہے نیز کُو + ئے / ے (حرف اضافت) ، مرکبات میں مستعمل.

قَہْوَہ

’’کوفیا‘‘ نامی پودے کے بیج جن کو بھون کر کیمیائی طریقے سے سفوف تیار کیا جاتا ہے اور مشروب کے طور پر پیا جاتا ہے

کَوّا

ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

covey کے لیے اردو الفاظ

covey

covey کے اردو معانی

اسم

  • جھول
  • پال
  • تیتر، بٹیر وغیرہ کا چھوٹا غول
  • جھنڈ
  • (مجازاً) دوستوں کی ٹکڑی یا گروہ

covey के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • झूल
  • पाल
  • तीतर, बटेर वग़ैरा का छोटा गोल
  • झुंड
  • (मजाज़न) दोस्तों की टुकड़ी या गिरोह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (covey)

نام

ای-میل

تبصرہ

covey

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone