تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"covert" کے متعقلہ نتائج
covert کے لیے اردو الفاظ
covert کے اردو معانی
صفت
- خفیہ
- ڈھانپا ہوا
- پناہ گاہ میں رکھا ہوا یا محفوظ
- سائے تلے
- آڑ کا
- اوٹ کا
- پناہ گا
- (مجازاً) مخفی
- پوشیدہ
- پنہاں
- (قانون) شوہر یا مالک کے تحفظ میں
اسم
- جھاڑی
- کنج
- جھنڈ
- پوشش، آڑ یا سپر
- پناہ گاہ
- اخفا
- بہروپ
- کمین گاہ
- جھنڈ یا جھاڑی جس میں جنگلی یا شکار کیے جانے والے جانور چھپتے ہوں
- (جمع، طیوریات) پرندے کے چھوٹے اور کمزور پر جو بازو اور دم کے بڑے پروں کی تہ کو ڈھائے رہتے ہیں
covert के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- खु़फ़ीया
- ढाँपा हुआ
- पनाहगाह में रखा हुआ या महफ़ूज़
- साय तले
- आड़ का
- ओट का
- पनाहगा
- (मजाज़न) मख़फ़ी
- पोशीदा
- पिनहां
- (क़ानून) शौहर या मालिक के तहफ़्फ़ुज़ में
संज्ञा
- झाड़ी
- कुंज
- झुंड
- पोशिश, आड़ या सुपर
- पनाहगाह
- इख़फ़ा
- बहरूप
- कमीन गाह
- झुंड या झाड़ी जिस में जंगली या शिकार किए जाने वाले जानवर छुपते हूँ
- (जमा, तीवरयात) परिंदे के छोटे और कमज़ोर पर जो बाज़ू और दम के बड़े परों की ता को ढाए रहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (covert)
covert
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔