تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوَرکَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَوَرکَرنا

سائبان ڈالنا ، چھت ڈالنا ، ڈھکنا ، گھیرنا ، احاطہ کرنا ، پورا کرنا ، حفاظت میں لینا ، مدافعت کرنا ، پوری چیز کو سمیٹ لینا .

کِرکِرانا

(ھ) چبانے میں کِرْکِرْ کی آواز دینا، روٹی کرکراتی ہے

کَھرْکَھرانا

کسی نوک دار چیز کا کسی دوسری چیز سے رگڑ کھانا.

کُھرْکُھرانا

غصّے کی آواز نکالنا ، غرانا ، خُرخرانا.

قَرْقَرانا

پیٹ کا گڑ گڑ کرنا ، پیٹ کا آواز کرنا نیز کبوتر وغیرہ کا غوں غوں غٹرغوں کرنا.

کَسَرکَرْنا

کمی کرنا، کوتاہی کرنا

کوشِش کَرنا

to attempt, try, strive

کَمَر کَرْنا

کابلی کبوتر کا ہوا پر قلا بازی کرنا، کبوتروں کی ٹکڑی کا پلٹی کھانا

کُفْر کَرْنا

بیزاری اور بے تکلفی اور بے تعلقی کا اظہار کرنا

کُوچ کَرْنا

مر جانا ، دنیا سے گزرجانا .

کوٹ کرنا

(کسی کتاب یا مصنف کا) حوالہ دینا یا اس سے رجوع کرنا، شعر، فقرے یا عبارت کے ٹکڑوں کو دُھرانا یا نقل کرنا ، اقتباس پیش کرنا .

کار کَرنا

کام کرنا، کام انجام دینا

کُوک کَرنا

چیخنا، چلاّنا، نالہ و فریاد کرنا.

کورْٹ کَرْنا

(سرکار کا کسی جائداد) کو تحویل میں لے لینا، فرق کر لینا، قبضہ میں لے لینا.

کورانَہ

. اندھا دھند ، غیرعاقلانہ ، بلا سوچے سمجھے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوَرکَرنا کے معانیدیکھیے

کَوَرکَرنا

cover karnaa•कवर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَوَرکَرنا کے اردو معانی

  • سائبان ڈالنا ، چھت ڈالنا ، ڈھکنا ، گھیرنا ، احاطہ کرنا ، پورا کرنا ، حفاظت میں لینا ، مدافعت کرنا ، پوری چیز کو سمیٹ لینا .

Urdu meaning of cover karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saa.ibaan Daalnaa, chhat Daalnaa, Dhaknaa, ghernaa, ahaata karnaa, puura karnaa, hifaazat me.n lenaa, mudaafat karnaa, puurii chiiz ko sameT lenaa

कवर करना के हिंदी अर्थ

  • छाया देना, छत बनाना, ढकना, घेरना, आवरण करना, पूरा करना, सुरक्षा में लेना, रक्षा करना, पूरी चीज़ को समेट लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوَرکَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوَرکَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone