تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cave" کے متعقلہ نتائج
cave کے لیے اردو الفاظ
cave کے اردو معانی
اسم
- غار
- کھوہ
- گپھا
- زمین میں جوف یا کھوہ، خصوصاً وہ جس کا در کم و بیش افق کے متوازی، پہاڑ میں کھلتا ہو
- کہف
- چھوٹی گپھا یا غارچہ
- تہ خانہ، قدرتی یا زمین میں کھودا ہوا جو حفاظت یا اشیا ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے
- کندرا
- گوہا
- (برطانوی) علیحدگی یا کسی خاص مسئلہ پر سیاسی پارٹی سے علیحدہ ہونے والوں کا گروہ
- افتراق
- اعتزال
- تابکاری روک علاقہ، جس کے اندر ریموٹ کنٹرولر کے ذریعے عمل کیا جاتا ہے
فعل متعدی
- کھوکھلا کرنا
- غار کھودنا
- غار کرنا
- غار بنانا
- اندر گرانے کا سبب پیدا کرنا
فعل لازم
- گر جانا یا (زمین کا) دھنس جانا یا بیٹھ جانا
- (بول چال) ہار جانا
- ٹوٹ کر گرنا
- دب جانا
- جھک جانا
- ہمت ہار بیٹھنا
cave के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़ार
- खोह
- गुफा
- ज़मीन में जोफ़ या खोह, ख़ुसूसन वो जिस का दर कम-ओ-बेश उफ़ुक़ के मुतवाज़ी, पहाड़ में खुलता हो
- कहफ़
- छोटी गुफा या ग़ारचा
- ता ख़ाना, क़ुदरती या ज़मीन में खोदा हुआ जो हिफ़ाज़त या अश्या ज़ख़ीरा करने के लिए इस्तिमाल किया जाये
- कुंद्रा
- गूहा
- (बर्तानवी) अलैहदगी या किसी ख़ास मसला पर सयासी पार्टी से अलैहदा होने वालों का गिरोह
- इफ़्तिराक़
- एतिज़ाल
- ताबकारी रोक इलाक़ा, जिस के अंदर रीमोट कंट्रोलर के ज़रीये अमल किया जाता है
सकर्मक क्रिया
- खोखला करना
- ग़ार खोदना
- ग़ार करना
- ग़ार बनाना
- इन्दर गिराने का सबब पैदा करना
अकर्मक क्रिया
- गर जाना या (ज़मीन का) धँस जाना या बैठ जाना
- (बोल चाल) हार जाना
- टूट कर गिरना
- दब जाना
- झुक जाना
- हिम्मत हार बैठना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِوِل شادی
لڑکے اور لڑکی کا باہمی رضامندی سے عدالت کے روبرو افرارِ نکاح، ملکی قانون کے مطابق عقد، سِوِل میرج.
سِوِل نا فَر٘مانی
حکومت کی لگائ ہوئی پابندیوں کو توڑنا، حکومت کے احکام کی تعمیل سے بلا تشدّد اِنکار، سرکاری احکامات کی خلاف ورزی.
سِوِل لائِن
گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cave)
cave
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔