تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chili" کے متعقلہ نتائج
chili کے لیے اردو الفاظ
chili کے اردو معانی
اسم
- لال مرچ
- سرخ مرچ
- فلفل سرخ
- جنس فلفل (Capsicum) خصوصاً فصل مرچ (Capsicum annuum) کی پھلی یا ڈوڈا
- گوشت اور پھلیوں کا ایک ہسپانوی پکوان جس میں پسی ہوئی سرخ مرچ ڈالی جاتی ہے
- منھ جلانے والی مرچ
- تیز مرچ
- تتیا مرچ
chili के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लाल मिर्च
- सुर्ख़ मिर्च
- फ़िलफ़िल सुर्ख
- जिन्स फ़िलफ़िल (Capsicum) ख़ुसूसन फ़सल मिर्च (Capsicum annuum) की फली या डोडा
- गोश्त और फलियों का एक हिसपानवी पकवान जिस में पिसी हुई सुर्ख़ मिर्च डाली जाती है
- मुँह जलाने वाली मिर्च
- तेज़ मिर्च
- तुतया मिर्च
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِیلا
انڈے کی سفیدی و زردی میں نمک مرچ پیاز وغیرہ ملا کر اور توے وغیرہ میں گھی کو کڑکڑا کر تلنے سے بننے والی ٹکیا
chlamydia
جنس Chlamydia کا کوئی طفیلی جرثومہ جن میں سے بعض روہے، ککرے، طوطا روگ اور پیشاب کی نالی کی سوزش پیدا کرتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chili)
chili
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔