تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالیں" کے متعقلہ نتائج

چالیں

چال کی جمع، مرکبات میں مستعمل

چالیں چَلْنا

دھوکا دینا، فریب دینا، چالبازی سے کام لینا

چالیں بُھولنا

گھبرا جانا، سٹ پتا جانا، کچھ نہ سُوجھنا

چالیں بُھول جانا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، کچھ نہ سوجھنا

چالِیا

چال باز، دمبازی کرنے کا عادی، فریبی، دھوکے باز

چالی

چالاک ، شریر ، چالیا ، فریبی.

چِہُلی

رک : چیولی

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چَہَلِیا

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چَہَلی

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چَہْلی

کنویں کی چرخی جس میں رسی لپٹتی ہے

چَلی

چلنا سے مشق، تراکیب میں مستعمل

چَلْیے

رک : چلو

چَلْیا

چلا ، چلنا (رک) سے مشتق ؛ چلنے والا

چَلو

اچھا بہتر

اردو، انگلش اور ہندی میں چالیں کے معانیدیکھیے

چالیں

chaale.n•चालें

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چالیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چال کی جمع، مرکبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of chaale.n

  • Roman
  • Urdu

  • chaal kii jamaa, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of chaale.n

Noun, Feminine

  • accelerate, activities, walks, tricks

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone