تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیلا" کے متعقلہ نتائج

چِیلا

انڈے کی سفیدی و زردی میں نمک مرچ پیاز وغیرہ ملا کر اور توے وغیرہ میں گھی کو کڑکڑا کر تلنے سے بننے والی ٹکیا

چِیلَہ

رک : چیل .

چیلَہ

چیلا، بندہ، غلام، ملازم، شاگرد، کسی پیر، گرو یا فقیر کا مرید، عقیدت مند، پیرو

چیلا

بندہ، غلام، ملازم

چَیلا

لکڑی کا لمبا ٹکڑا جو جلانے کے لیے چیرا جاتا ہے، کندا

چیلا کرنا

accept as a disciple, convert to one's faith

چیلا چانٹا

رک : چیلا

چیلا چَپاٹا

بندہ، غلام، ملازم

چیلا چاپَڑ

رک : چیلا چان٘ٹا .

خاص چیلا

وہ چیلا جس کو محنت کے بعد گدی پر بیٹھنا ہو

لَکْڑی کا چیلا

لکڑی کا بڑا ٹکڑا جو جلانے کے کام آئے.

گُرُو جو کہ تھا وہ تو گُڑ ہو گَیا وَلے اُس کا چیلا شَکَر ہو گَیا

جب شاگرد اٌستاد سے بڑھ جائے اُس وقت بولا کرتے ہیں .

گُرُو بَڑا کہ چیلا

ایک سے بڑھ کر ایک، ایک سے خوب ایک

قُوَر چیلا

اسلحہ خانے کی نگرانی کرنے والا.

آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا

جہاں کسی اچھے برے کام میں کوئی اپنے بزرگ یا عزیز یا دوست کی پیروی کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ آگے آگے گرو پیچھے پیچھے چیلا، یعنی ان کے بزرگ ہی ایسا کرتے ہیں تو یہ کیوں نہ ایسا کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیلا کے معانیدیکھیے

چِیلا

chiilaa•चीला

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انڈے کی سفیدی و زردی میں نمک مرچ پیاز وغیرہ ملا کر اور توے وغیرہ میں گھی کو کڑکڑا کر تلنے سے بننے والی ٹکیا
  • پسی ہوئی دالوں کی تلی ہوئی ٹکیا

Urdu meaning of chiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • anDe kii saphedii-o-zardii me.n namak mirch pyaaz vaGaira mila kar aur tave vaGaira me.n ghii ko ka.Dka.Daa kar talne se banne vaalii Tikiyaa
  • pisii hu.ii daalo.n kii talii hu.ii Tikiyaa

English meaning of chiilaa

Noun, Masculine

  • a kind of omelette
  • a patty of ground pulses

चीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंडे की सफेदी-ओ-ज़रदी में नमक मिर्च प्याज़ वग़ैरा मिला कर और तवे वग़ैरा में घी को कड़कड़ा कर तलने से बनने वाली टिकिया
  • पिसी हुई दालों की तली हुई टिकिया
  • आटे या बेसन के घोल से बनाया गया मीठा या नमकीन पकवान;

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone