تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالا" کے متعقلہ نتائج

چالا

(ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .

چُہْلا

رک : چوہلا.

چِہْلَہ

رک : چہلا .

چِہْلا

وہ زمین جو کیچڑ اور دلدل سے بھری ہوئی ہو، کیچڑ، دلدل

چِہْلَہا

کیچڑ بھرا، دلدلی، کیچڑ میں لت پت

چالا ہونا

روانگی ہونا

چالا دیکھنا

مہورت دیکھنا

چَہْلا کَرْنا

چیر کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چَہْلا ہونا

ٹکڑے ٹکڑے یا ریزہ ریزہ ہونا.

چَہْلا نِکلْنا

پسینہ پسینہ ہو جانا، تھک جانا، چور ہو جانا

چَہْلا کَر دینا

گڑھا ڈال دینا، بہت سا پانی کسی جگہ بھر دینا

چالاک

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)، محنتی، جفاکش، ماہر

چالان

وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو

چالاکی

پھرتیلاپن، چستی

چالاک رَہْنا

چوکس رہنا ، ہوشیار رہنا ، خبردار رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چالا کے معانیدیکھیے

چالا

chaalaa•चाला

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: رنگائی

  • Roman
  • Urdu

چالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .
  • روانگی ، رخصت ، کرچ ، سفر .
  • شادی کے بعد چوتھی کی رسم جو دوسرے دن دلہن کے گھر پر ہوتی ہے اس کے بعد دلہن دولھا کے گھر چلی جاتی ہے پھر چار روز بعد اس کو میکے بلایا جاتا ہے ، یہ عمل چار مرتبہ یعنی ایک ماہ تک جاری رہتا ہے ہر بار جب دلہن میکے سے واپس سسرال جاتی ہے تو دولھا کے ساتھ اس کی بہنیں اور دوسرے رشتہ دار دلہن کے گھر دعوت پر بلائے جاتے ہیں .
  • روانگی کے لیے نیک ساعت وہ گھڑی جس میں علی نجوم کی رو سے سفر وغیرہ مبارک ہو .
  • چلن ، رسم ، طور طریقہ .
  • حرکت ، چال ، رفتار ، گردش .
  • ناز و انداز ، غمزہ .
  • رَوِش ، طور .
  • چال ، فریب ؛ مصیبت ، آفت .

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی مچھلی (جو بیرن٘گ کی نوع سے ہے) لاط : Clupeacultrata .

Urdu meaning of chaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • (vangaa.ii) niil kii Tikiyaa.n Khushak karne ka baans ka banaa hu.a ThaaTar ya TaTTii, daadaar, Tikaa.ii
  • ravaangii, ruKhast, kirach, safar
  • shaadii ke baad chauthii kii rasm jo duusre din dulhan ke ghar par hotii hai is ke baad dulhan duulhaa ke ghar chalii jaatii hai phir chaar roz baad is ko maike bulaayaa jaataa hai, ye amal chaar martaba yaanii ek maah tak jaarii rahtaa hai har baar jab dulhan maike se vaapis sasuraal jaatii hai to duulhaa ke saath us kii bahne.n aur duusre rishtedaar dulhan ke ghar daavat par bulaa.e jaate hai.n
  • ravaangii ke li.e nek saaat vo gha.Dii jis me.n alii nujuum kii ro se safar vaGaira mubaarak ho
  • chalan, rasm, taur tariiqa
  • harkat, chaal, raftaar, gardish
  • naaz-o-andaaz, Gamzaa
  • rau.ish, taur
  • chaal, fareb ; musiibat, aafat
  • ek kism kii machhlii (jo bairang kii nau se hai) laat ha Clupeacultrata

English meaning of chaalaa

Noun, Masculine

  • auspicious moment or day for setting out on a journey
  • bride's ceremonial departure for her husband's home
  • coquettishness
  • departure
  • dinner hosted by a relative after marriage
  • motion

Noun, Feminine

  • a kind of small fish, Clupeacultrata

चाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चलने या प्रस्थान करने की क्रिया या भाव।
  • दुल्हिन का पहली बार अपने मायके से ससुराल अथवा ससुराल से मायके जाने की क्रिया। उदा०-चाले की बातें चलीं सनत सखिन के टोला।-बिहारी।
  • चलने या प्रस्थान करने की क्रिया; प्रस्थान; गमन
  • वह दिन या समय जो किसी दिशा में जाते समय शुभ समझा जाता है
  • एक प्रकार का औपचारिक कार्य जो किसी व्यक्ति की मृत्यु के बाद दसवें या ग्यारहवें दिन रात के समय किया जाता है
  • यात्रा का मुहूर्त
  • नववधू का प्रथम बार मायके से ससुराल या ससुराल से मायके जाना।

چالا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone