تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bromide" کے متعقلہ نتائج

bromide

کیمیا: برومینی ترشہ جو تکسید کے عمل میں کام آتاہے-.

بَھرامَری

شہد کی مکھی .

بَھرمرَہ

भ्रमरछली नामक पौधा

بَھرمَری

ایک پودا (جتکا) ، ایک درخت (پتراداتری)

بَھرْمَرَہ

بڑی شہد کی مکھی ؛ عاشق ، طالب ، چاہنے والا ، عاشق مزاج ، حسن پرست ، عیاش ؛ سرکا گھومنا ، مرگی .

بَرومَنْد

پھل لانے والا، بار آور، بارور، پھل دار (جب کسی دو حرفی لفظ کو کلمہ 'مند' سے مرکب کرتے ہیں اضافی واو لگا دیتے ہیں، جیسے: تنومند)

بَھرمَر

بڑی شہد کی مکھی

بَھرمار

کثرت، افراط، بہتات، ریل پیل

برہمانڈ

(لفظاً) برہم کا انڈا، (مراداً) کائنات، پوری دنیا، کل عالم

بَھرامَر

ایک قسم کا مقناطیس ؛ گاؤں ، دیھ ؛ شہد .

بَرْمَنْڈ

کرۂ ارض ، کائنات عالم

بَھدْمار

گنّے کی کاشت کے لئے تیارکی ہوئی زمین

بَرآمدہ

بالا خانے یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، مکان کے سامنے بغیر دروازے کا کمرا، اوپر کی منزل کا باہر نکلا ہوا کمرا، پیش گاہ ایوان، غلام گردش، بارجہ، ورانڈہ

بَھرمار ہونا

کثرت ہونا، افراط اور بہتات ہونا، بہت زیادہ ہونا

بَرآمَد کَرنا

بر آمد ہونا کا تعدیہ، باہر بھیجنا، حاصل کرنا

bromide کے لیے اردو الفاظ

bromide

ˈbrəʊ.maɪd

bromide کے اردو معانی

اسم

  • (کیمیا) برومائیڈ
  • قلوی عنصر یا جزو کے ساتھ برومین کا مرکب
  • ہائیڈرو برومائیڈ، خاص کر پوٹاشیم برومائیڈ، سٹرونشیم برومائیڈ وغیرہ جو دل اور دماغ کے عمل کو سست کرتے ہیں اور سکون آور ادویات کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں (بول چال) پیش پا افتادہ باتیں
  • بار بار سنی ہوئی کہاوتیں اور بات چیت
  • اکتا دینے والا گھٹیا قسم کا آدمی

bromide के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कीमिया) बरोमाईड
  • किलोई अंसर या जुज़ु के साथ बरोमीन का मुरक्कब
  • हाईड्रो बरोमाईड, ख़ासकर पोटाशियम बरोमाईड, सटरोनशीम बरोमाईड वग़ैरा जो दिल और दिमाग़ के अमल को सुस्त करते हैं और सुकून आवर अदवियात के तौर पर इस्तिमाल किए जाते हैं (बोल चाल) पेश पाउफ़्तादा बातें
  • बार बार सुनी हुई कहावतें और बातचीत
  • उकता देने वाला घटिया किस्म का आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bromide)

نام

ای-میل

تبصرہ

bromide

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone