تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرمَری" کے متعقلہ نتائج

بَھرمَری

ایک پودا (جتکا) ، ایک درخت (پتراداتری)

بَھرامَری

شہد کی مکھی .

بَھرمرَہ

भ्रमरछली नामक पौधा

بَھرمَر

بڑی شہد کی مکھی

بَھرْمَرَہ

بڑی شہد کی مکھی ؛ عاشق ، طالب ، چاہنے والا ، عاشق مزاج ، حسن پرست ، عیاش ؛ سرکا گھومنا ، مرگی .

بَھرْمَر چَھلی

ایک درخت کا نام جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا ہے اس کے پتے اور چھال رن٘گنے کے کام میں اور اندرونی چھال (گابھا) بخار میں استعمال کی جاتی ہے .

بَھرْتَری

پرتھوی ، بھگوان ، زمین

بَھرْمَنی

ایک کھیل جو عورتیں اپنے خاوندوں یا عاشقوں کو لبھانے کے لئے کھیلتی ہیں .

بَھرْمی

شبہ کرنے والا ، شکی ، اعتبار نہ کرنے والا .

بُھراری

صبح کا جھٹپٹا وقت، پو پھٹنے کا وقت جب کسان ہل لے کر کھیت کو جاتا ہے اخیر جاڑوں میں اس وقت گھر سے نکلنا تکلیف اور بیماری کا باعث سمجھا جاتا ہے

بَھرْمَر آسَن

ورزش کا ایک آسن .

بَھرْمَرَہ چَھلّی

ایک درخت کا نام جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا ہے اس کے پتے اور چھال رن٘گنے کے کام میں اور اندرونی چھال (گابھا) بخار میں استعمال کی جاتی ہے .

بَھرْمَرَہ آسَن

ورزش کا ایک آسن .

بَھرمار

کثرت، افراط، بہتات، ریل پیل

بَھرامَر

ایک قسم کا مقناطیس ؛ گاؤں ، دیھ ؛ شہد .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرمَری کے معانیدیکھیے

بَھرمَری

bhramarii•भ्रमरी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بَھرمَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا (جتکا) ، ایک درخت (پتراداتری)

Urdu meaning of bhramarii

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa (jatkaa), ek daraKht (patra daatrii)

भ्रमरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पौधा (जतुका), एक दरख़्त (पुत्रदात्री)
  • मादा भौंरा
  • मिरगी
  • पार्वती नामक देवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرمَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرمَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone