تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرآمَد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَرآمَد کَرنا

بر آمد ہونا کا تعدیہ، باہر بھیجنا، حاصل کرنا

خوشامَد بَرافَد کَرنا

رک : خوشامد .

مِزاج بَرہَم کرنا

ناراض کر دینا، غصہ دلانا

مَحْفِل بَرْہَم کَرْنا

مجلس تتّر بتّر کرنا ، محفل کو بدمزہ کر دینا ، محفل خراب کرنا

بَرْہَم زَد کَرنا

بند کرنا (دروازے الماری یا صندوق وغیرہ کو)

مُرَقَّع بَرہَم کَرنا

عالم تہ و بالا کرنا ۔

شِیرازَہ دَرْہَم بَرْہَم کَرْنا

نظم و نسق خراب کرنا، انتشار پیدا کرنا، اتفاق واتّحاد کو پارہ پارہ کرنا .

دَرہَم بَرہَم کرنا

jumble, throw into confusion, disarray, disarrange, turn topsy-turvy

صَفیں درہَم بَرْہَم کَرْنا

صفوں کو تتر بتر کردینا

مَحْفِل دَرْہَم بَرْہَم کَرْنا

رک : محفل برہم کرنا

بُرائی کَرنا

برا سلوک کرنا، برا کرنا

باد کَرنا

گھٹانا ، تفریق کرنا ، مجرا دینا .

بَرباد کرنا

تباہ کرنا، ویران کرنا، خراب کرنا، اجاڑنا

بَرابَر کَرْنا

ختم کر دینا، باقی نہ رکھنا

بَھرَم کَرْنا

اعتبار کرنا، بھروسا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرآمَد کَرنا کے معانیدیکھیے

بَرآمَد کَرنا

baraamad karnaa•बरामद करना

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَرآمَد کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بر آمد ہونا کا تعدیہ، باہر بھیجنا، حاصل کرنا

Urdu meaning of baraamad karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baraamad honaa ka taadiya, baahar bhejnaa, haasil karnaa

English meaning of baraamad karnaa

Compound Verb

  • export
  • recover

बरामद करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • निर्यात करना, बाहर भेजना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرآمَد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرآمَد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone