تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْمَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

بَرْمَنْڈ

کرۂ ارض ، کائنات عالم

بِرَمْنا

उलझना।

بَرْمَن

برہمن، ہندو عالم فاضل

برہمانڈ

(لفظاً) برہم کا انڈا، (مراداً) کائنات، پوری دنیا، کل عالم

بَرْم مُنْڈ

(جوک) دماغ کی ایک خفیہ قوت جسے مسلمان درویش اخفی کہتے ہیں ؛ دماغ کا ایک مقام

بَرَسْنا

پانی کا مسلسل بونْدوں کی شکل میں فضاسے زمین پرآنا، بارش ہونا، مینْھ پڑنا

بَرَہْنَہ

ننگا، عریاں، جو کپڑے نہ پہنے ہو، جس کے جسم کوئی کپڑا نہ ہو

بَرْنا

ایک درخت جس کی اون٘چائی تیس چالیس فٹ تک ہوتی ہے

بَرْنی

پلک ، وہ جگہ جہاں پلکیں نکلتی ہیں

بَرْمَلا

کھلم کھلا، علانیہ، کھلے خزانے، آشکار، ظاہر

بَرَتْنا

استعمال کرنا، عمل میں لانا

بَرَتْنی

علم بجا

بَرْگَنْڈی

فران٘س کے برگنڈی نام مقام کی بنی ہوئی شراب جسی بران٘ڈی بھی کہتے ہیں ، بران٘ڈی کی بوتل

بِرْہَنی

رک : بِرْہَن

بَرْجْنا

استعمال میں نہ لانا، قبول نہ کرنا، چھوڑدینا، تیاگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْمَنْڈ کے معانیدیکھیے

بَرْمَنْڈ

barmanD•बर्मंड

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَرْمَنْڈ کے اردو معانی

  • کرۂ ارض ، کائنات عالم

Urdu meaning of barmanD

  • Roman
  • Urdu

  • kurra-e-arz, kaaynaat aalam

बर्मंड के हिंदी अर्थ

  • भूमंडल, ब्रह्मांड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْمَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْمَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone