تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھدْمار" کے متعقلہ نتائج

بَھدْمار

گنّے کی کاشت کے لئے تیارکی ہوئی زمین

بَھدْوار

زمین جو ایکھ بونے کے لیے ہل چلا کر تیار کی جائے، وہ زمین جس میں خریف کے موسم میں ہل چلایا جائے اور پھر کاشت کپاس تک پڑی رہے

بَھرمار

کثرت، افراط، بہتات، ریل پیل

بَھداہَر

اناج کاٹنا جب کہ وہ ابھی کچا ہو .

بادْ مُہْر

پتھر کی ایک ٹکیا جو سان٘پ کے زہر کا توڑ ہے اور زخم پر لگانے سے زہر کو چوس لیتی ہے

بَد مُہْر

बेवफ़ा, विश्वासघाती

بَد مِہْر

نامہربان، بے مروت، ظالم، بے وفا

بِیمار

مریض، روگی، جس کو کوئی مرض یا روگ لاحق ہو

بیدار

جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو

بَھرْما

بھرم

بَھسْما

پیسا ہوا آٹا، نیل کی پتی کی بکنی، خضاب، بال سیاہ کر نےکا محلول یا پوڈر، رک وسمہ

بَھرْمَر چَھلی

ایک درخت کا نام جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا ہے اس کے پتے اور چھال رن٘گنے کے کام میں اور اندرونی چھال (گابھا) بخار میں استعمال کی جاتی ہے .

بَھدْرا

ماں باپ کے مرنے پر سر، داڑھی اور مون٘چھیں منڈوانے کا عمل، کریا کرم

بَھرمار ہونا

کثرت ہونا، افراط اور بہتات ہونا، بہت زیادہ ہونا

بَھدّا

بڑھل کے پھل کا نام ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھدْمار کے معانیدیکھیے

بَھدْمار

bhadmaar•भदमार

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَھدْمار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گنّے کی کاشت کے لئے تیارکی ہوئی زمین

Urdu meaning of bhadmaar

  • Roman
  • Urdu

  • gine kii kaashat ke li.e taiyyaar kii hu.ii zamiin

English meaning of bhadmaar

Noun, Feminine

  • land prepared for planting of sugar cane

भदमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गन्ने की खेती के लिए तैयार की हुई भूमि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھدْمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھدْمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone