تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرمار" کے متعقلہ نتائج

بَھرمار

کثرت، افراط، بہتات، ریل پیل

بَھرمار ہونا

کثرت ہونا، افراط اور بہتات ہونا، بہت زیادہ ہونا

بَھرمار بَنْدُوق

muzzle-loader

گالیوں کی بھرمار

بے حد لگاتار گالیاں

بَھرمرَہ

भ्रमरछली नामक पौधा

بَھرْمَرَہ

بڑی شہد کی مکھی ؛ عاشق ، طالب ، چاہنے والا ، عاشق مزاج ، حسن پرست ، عیاش ؛ سرکا گھومنا ، مرگی .

بَھرمَر

بڑی شہد کی مکھی

بَھرامَر

ایک قسم کا مقناطیس ؛ گاؤں ، دیھ ؛ شہد .

بَھرْمَر چَھلی

ایک درخت کا نام جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا ہے اس کے پتے اور چھال رن٘گنے کے کام میں اور اندرونی چھال (گابھا) بخار میں استعمال کی جاتی ہے .

بَھرْما

بھرم

بَھرمَری

ایک پودا (جتکا) ، ایک درخت (پتراداتری)

بَھرامَری

شہد کی مکھی .

بَھرْمَرَہ چَھلّی

ایک درخت کا نام جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا ہے اس کے پتے اور چھال رن٘گنے کے کام میں اور اندرونی چھال (گابھا) بخار میں استعمال کی جاتی ہے .

بَھرْمَرَہ آسَن

ورزش کا ایک آسن .

بَھرْمَر آسَن

ورزش کا ایک آسن .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرمار کے معانیدیکھیے

بَھرمار

bharmaar•भरमार

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَھرمار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کثرت، افراط، بہتات، ریل پیل
  • ایک قسم کی بندوق

شعر

Urdu meaning of bharmaar

  • Roman
  • Urdu

  • kasrat, ifraat, bohtaat, rel pel
  • ek kism kii banduuq

English meaning of bharmaar

Noun, Feminine

भरमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनावश्यक या व्यर्थ चीजों की अधिकता, बहुतायत; प्रचुरता, रेल पेल

بَھرمار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone