تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرامَر" کے متعقلہ نتائج

بَھرامَر

ایک قسم کا مقناطیس ؛ گاؤں ، دیھ ؛ شہد .

بَھرامَری

شہد کی مکھی .

بَھرمَر

بڑی شہد کی مکھی

بَھرمار

کثرت، افراط، بہتات، ریل پیل

بَھرْمَر چَھلی

ایک درخت کا نام جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا ہے اس کے پتے اور چھال رن٘گنے کے کام میں اور اندرونی چھال (گابھا) بخار میں استعمال کی جاتی ہے .

بَھرْمَر آسَن

ورزش کا ایک آسن .

بَھرمَری

ایک پودا (جتکا) ، ایک درخت (پتراداتری)

بَھرامَک

چکر کھلانے والا، غلطی میں ڈالنے والا، پریشان کرنے والا یا اچھن٘بے میں ڈالنے والا، گمراہ کن، دھوکے باز یا جھان٘سا دینے والا، ہیرپھیر کرنے والا، حیران کرنے والا، الجھاؤ میں ڈالنے والا، دغا باز، ٹھگ، فریبی، جعل ساز، لالچ دینے والا، پھسلانے والا، مقناطیسی، گیدڑ، سورج مکھی : Helianthus annuus

بَھرمار ہونا

کثرت ہونا، افراط اور بہتات ہونا، بہت زیادہ ہونا

بَھرمرَہ

भ्रमरछली नामक पौधा

بَھرْمَرَہ

بڑی شہد کی مکھی ؛ عاشق ، طالب ، چاہنے والا ، عاشق مزاج ، حسن پرست ، عیاش ؛ سرکا گھومنا ، مرگی .

بَھرمار بَنْدُوق

muzzle-loader

بَھرام

چراغ

بَھرْمَرَہ چَھلّی

ایک درخت کا نام جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا ہے اس کے پتے اور چھال رن٘گنے کے کام میں اور اندرونی چھال (گابھا) بخار میں استعمال کی جاتی ہے .

بَھرْمَرَہ آسَن

ورزش کا ایک آسن .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرامَر کے معانیدیکھیے

بَھرامَر

bhraamar•भ्रामर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھرامَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا مقناطیس ؛ گاؤں ، دیھ ؛ شہد .
  • ناچنے چکر لگانے چکر کھانے چکرانے اورسر چکرانے کی حالت ، مرگی .
  • وہ شہد جو سفید اور صاف و شفاف ہو .

Urdu meaning of bhraamar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka maqnaatiis ; gaanv, diyaa ; shahd
  • naachne chakkar lagaane chakkar khaane chakraane aur sar chakraane kii haalat, murgii
  • vo shahd jo safaid aur saaf-o-shaffaaf ho

English meaning of bhraamar

Noun, Masculine

  • apoplexy
  • gyration, dance
  • pure honey

भ्रामर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भ्रमर से उत्पन्न या प्राप्त होनेवाला, भ्रमर से उत्पन्न होनेवाला मधु या शहद और चुम्बक पत्थर
  • भ्रमर-संबंधी, भ्रमर का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرامَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرامَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone