تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"belt" کے متعقلہ نتائج
belt کے لیے اردو الفاظ
belt کے اردو معانی
اسم
- پیٹی
- کمر بند
- چمڑے کی پیٹی جو پتلون ؍ اسکرٹ وغیرہ پر باندھی جائے
- پَٹکا
- پَٹّہ
- حلقہ
- ازار بند
- پَٹّہ جو دو پہیوں کے گرد گھومے اور ان کی گردش مربوط رکھے
- یکساں خاصیتوں کا حامل علاقہ یا منطقہ
- (جغرافیہ) آبنائے
- (عوامی) ضرب، خصوصاً مکے کی مار
فعل متعدی
- (عوامی) بری طرح پیٹنا
- گھیرنا
- پیٹی سے حلقہ بنانا
- پیٹی مہیا کرنا
- پیٹی سے باندھنا
- کوڑے یا پیٹی سے مارنا
belt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पेटी
- कमर-बंद
- चमड़े की पेटी जो पतलून / स्कर्ट वग़ैरा पर बाँधी जाए
- पटका
- पट्टा
- हल्क़ा
- इज़ार-बंद
- पट्टा जो दो पहियों के गिर्द घूमे और उन की गर्दिश मरबूत रखे
- यकसाँ खासियतों का हामिल 'इलाक़ा या मिंतक़ा
- (जुग़राफ़िया) आबनाए
- ('अवामी) ज़र्ब, ख़ुसूसन मुक्के की मार
सकर्मक क्रिया
- ('अवामी) बुरी तरह पीटना
- घेरना
- पीटी से हल्क़ा बनाना
- पेटी मुहैया करना
- पेटी से बाँधना
- कोड़े या पेटी से मारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کشیپ
ویدک عہد کے ایک رشی کا نام، ایک پرجاپتی کا نام، کچھوا، ایک قسم کی مچھلی، ایک قسم کا مور، بڑے ستاروں میں سے ایک کا نام
کَشْک
گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے
کَشْٹولی
(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے
کَشْمِیر
ایک مشہور سرسبز و شاداب پہاڑی علاقے اور ملک کا نام جو پنجاب کے شمال و مشرق میں واقع ہے اور اپنی بعض غیر معمولی مصنوعات کے لیے مشہور ہے
کَشْمِیرَہ
وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا
کَشیرُکا
(शरीर रचना विज्ञान) मेरुदंड की हड्डी की गुर्री, हड्डी का खंड या मनका (जो मनके लंबाई में एक के ऊपर एक जुड़कर रीढ़ की हड्डी की रचना करते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (belt)
belt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔