تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bel" کے متعقلہ نتائج
bel کے لیے اردو الفاظ
bel کے اردو معانی
اسم
- (امریکی سائنسدان بیل کے نام پر) بیل
- (سمعیات) توانائی کی نسبت ناپنے کی اکائی
bel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अमरीकी साईंसदान बेल के नाम पर) बेल
- (सम्'इय्यात) तवानाई की निस्बत नापने की इकाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bel
برقیاتی رسل و رسائل میں برقی توانائی کی سطحوں یا آواز کی شدّت کو جانچنے کی ایک اکائی جس کا تناسب ۱۰:۱ ہے۔ [گراہم بیل کے نام پر متوفی ۱۹۲۲ ٔ].
بَل
تلوار یا دوسرے آہنی اسلحہ و آلات کی کجی، وہ بل بھر اور نازک سی ناہمواری جو کسی بے احتیاطی سے پیدا ہو جائے اور ظاہراً محسوس نہ ہو
بَعْل
چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت
bel canto
آپرا کا ایک مترنم رومانی انداز موسیقی جس میں بھرپور عریض و بسیط سُر اور ہموار ترتیب ہوتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bel)
bel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔