تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیل دینا" کے متعقلہ نتائج

بیل دینا

ارباب نشاط کو تصدق اور انعام واکرام دینا.

مَیل کا بَیل کَر دینا

معمولی بات کو بڑھا کر بڑا کر دینا ، ذرا سی بات کو جھگڑا بنا دینا ۔

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

بولی دینا

قیمت لگانا، قیمت بڑھانا، (نیلام میں)

بَھلے دِن

اچھے دن، اقبال کا زمانہ، خوشحالی کے دن

بَھلا دِن

اچھا زمانہ ، آرام کادور ، خوشحالی اور خوش بختی کا زمانہ.

بَول دان

پیشاب کرنے کا برتن ، وہ برتن جس میں پیشاب کیا جائے

بَلِ دان

قربانی دینا، قربانی کرنا، صدقہ کرنا، فدا کرنا، کسی اور کے لئے اپنے مقصد کی پرواہ نہ کرنا

بول دینا

کسی کام کے کرنے کا اعلان کر دینا

بالا دینا

ہیر پھیر کی باتوں میں پھنسانا، فریب دینا، جل دینا

بال دینا

تعزیے کے سامنے عورتوں کا ماتم کرتے میں چاروں طرف بالوں کو ہلانا (پورب کے بعض مسلمانوں کی رسم)

بَل دینا

مروڑنا، خم دینا

بُلاوا دینا

نائی کے ذریعہ بلانے کا پیغام بھیجنا

باوْلی دینا

شکاری جانور یا پرند کو کسی جانور پر چھوڑ کر دلیر کرنا ، لاک پر لگانا ، ہمت بڑھانا .

بُھلاوا دینا

۱. دھوکے (غفلت) میں رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بیل دینا کے معانیدیکھیے

بیل دینا

bel denaa•बेल देना

  • Roman
  • Urdu

بیل دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ارباب نشاط کو تصدق اور انعام واکرام دینا.

Urdu meaning of bel denaa

  • Roman
  • Urdu

  • arbaab-e-nishaat ko tasadduq aur inaam vaakraam denaa

बेल देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नर्तकियों को पुरस्कृत करना और सम्मान देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیل دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیل دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone