تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bail" کے متعقلہ نتائج

بَیل

نر گاو، گائے کا نر

bail

کَفِیل

بَل

زور، طاقت، قدرت

بیل

بیلچہ ، بھاوڑا ، کرچھا (اکثر ترکیب میں مستعمل).

billy

ساتھی

ball

گیند

bill

حِساب

belly

جَوف

bel

برقیاتی رسل و رسائل میں برقی توانائی کی سطحوں یا آواز کی شدّت کو جانچنے کی ایک اکائی جس کا تناسب ۱۰:۱ ہے۔ [گراہم بیل کے نام پر متوفی ۱۹۲۲ ٔ].

bell

گَھنْٹہ

bally

عوام: برط bloody صف۳ جس کی یہ ایک نسبتاً نرم شکل ہے۔.

بیل ہَڈّی

گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کی پنڈلی کی ہڈی ورم کے ساتھ ابھر آتی ہے اور پان٘و لن٘گ کرنے لگتا ہے.

بَیل چَلْنا

سیدھی چنائی کرنا، چنائی کے ردوں کو ایک سیدھ میں جمانا

بائِل دینا

بالا بتانا ، جھان٘سا دینا ، بُتے بتانا ، دھوکا دینا ، جُل دینا .

بَیل لَگانا

بیل جوتنا، بیلوں کے ذریعہ کھیت جوتنا

bail کے لیے اردو الفاظ

bail

beɪl

bail کے اردو معانی

اسم، فعل لازم، فعل متعدی

  • ڈول یا کسی برتن سے (کشتی کے) اندر کا پانی باہر پھینکنا
  • پانی الیچنا (عام طور پر out کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
  • پانی الچنا
  • ہوائی جہاز سے بذریعہ چھتری، پیراشوٹ اترنا
  • ضمانت دینا
  • قید یا گرفتاری سے کسی شخص کو ضمانت پر چھڑانا کہ وہ عندالطلب حاضر عدالت ہو کر جوابدہ ہوگا
  • مچلکہ لینا
  • ضامنی منظور کرنا
  • مصیبت میں کسی کو مالی امداد دینا
  • (کرکٹ) گلی جو وکٹوں پر رکھی جاتی ہے
  • ضامن
  • قیدی کو چھڑانے کے لیے ایک یا بہت سے افراد جو ملزم کی عدالت میں حاضری کے ضامن ہوں
  • ضمانت
  • روک
  • ٹائپ رائٹر کی موٹی سلاخ جس کے ذریعے کاغذ قابو میں رہتا ہے
  • (ماہی گیری) تار کا آلہ جو چرخی پر ڈوری کو قابو میں رکھتا ہے
  • کیتلی یا گاگر کا حلقہ نما دستہ

bail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • डोल या किसी बर्तन से (कश्ती के) अंदर का पानी बाहर फेंकना
  • पानी उलेचना ('आम तौर पर out के साथ इस्ते'माल होता है)
  • पानी उलचना
  • हवाई जहाज़ से ब-ज़री'आ छतरी, पैराशूट उतरना
  • ज़मानत देना
  • क़ैद या गिरफ़्तारी से किसी शख़्स को ज़मानत पर छुड़ाना कि वो 'इंदत्तलब हाज़िर-ए-'अदालत हो कर जवाब-देह होगा
  • मुचलका लेना
  • ज़ामिनी मंज़ूर करना
  • मुसीबत में किसी को माली इम्दाद देना
  • (क्रिकेट) गुल्ली जो विकटों पर रखी जाती है
  • ज़ामिन
  • क़ैदी को छुड़ाने के लिए एक या बहुत से अफ़राद जो मुल्ज़िम की 'अदालत में हाज़िरी के ज़ामिन हों
  • ज़मानत
  • रोक
  • टाइपराइटर की मोटी सलाख़ जिस के ज़री'ए काग़ज़ क़ाबू में रहता है
  • (माही गीरी) तार का आला जो चर्ख़ी पर डोरी को क़ाबू में रखता है
  • केतली या गागर का हल्क़ा-नुमा दस्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bail)

نام

ای-میل

تبصرہ

bail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone