تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیل پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بیل پَڑْنا

ارباب نشاط کو دولھا دولھن کا نچھاور یا انعام دیا جاتا .

داغ بیل پَڑْنا

کسی کام کی بنیاد رکھنا، کسی کام کو کرنا، شروع کرنا

بُھول پَڑْنا

بھولے سے کسی جگہ پہن٘چ جانا، غلطی سے یا بے ارادہ کہیں چلا جانا، اتفاق سے آجانا

بَلا پَڑْنا

جھگڑا پیش آنا ، مصیبت نازل ہونا .

بول پَڑْنا

(لفظاً) یکایک بول اٹھنا

بال پَڑنا

شیشے چینی مٹی یا دھات وغیرہ کے برتن میں چٹخنے سے نشان پڑنا

بَل پَڑْنا

فرق ہونا

بھالا پَڑْنا

بھالے کا وار ہونا ، بھالا لگنا .

بَلا سَر پَڑنا

جھگڑا یا ذمہ داری کسی کے زمے عائد ہونا

دو بول پَڑْھنا

دو بول پڑھانا (رک) کا لازم، نکاح پڑھنا.

بلا گلے پڑنا

مصیبت میں پھن٘س جانا، کسی کام کا شخص کا یا ذمے داری کا اس طرح چمٹ جانا کہ اس سے نجات مشکل ہو

دو بول پَڑھانا

نکاح پڑھوانا، نکاح کروانا، نکاح کر دینا.

دِل میں بَل پَڑْنا

دل میں فرق پیدا ہونا، دل میں گنجلک پڑنا

بولْیاں ٹَھٹھولْیاں پَڑنا

آوازے کسے جانا ، مذاق اڑنا، طعن و تشنیع کی بوچھار ہونا

دو بول پَڑھوانا

get married (in a simple ceremony), marry a girl off in a quiet and inexpensive ceremony

اردو، انگلش اور ہندی میں بیل پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بیل پَڑْنا

bel pa.Dnaa•बेल पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بیل پَڑْنا کے اردو معانی

  • ارباب نشاط کو دولھا دولھن کا نچھاور یا انعام دیا جاتا .

Urdu meaning of bel pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • arbaab-e-nishaat ko duulhaa duulhan ka nichhaavar ya inaam diyaa jaataa

बेल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • गाने बजाने और नाचने वाले के स्वामियों को दूल्हा-दुल्हन का उपहार या इनाम दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیل پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیل پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone