تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیل" کے متعقلہ نتائج

بیل

بیلچہ ، بھاوڑا ، کرچھا (اکثر ترکیب میں مستعمل).

بَیل

نر گاو، گائے کا نر

بیل

گھنٹی

بَیَل

सूर्य

بِیْل

अंदर से खाली

بیل ہَڈّی

گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کی پنڈلی کی ہڈی ورم کے ساتھ ابھر آتی ہے اور پان٘و لن٘گ کرنے لگتا ہے.

بیلْچَہ

لمبے دستے اور پھاوڑے کے سے پھل کا ایک اوزار، کدال

بیل ہونا

رک : بیل چلنا

بیل کا بیل گیا، نَو ہاتھ کا پگہا گیا

بہت سخت نقصان ہوا

بیل ڈُھونڈنا

(ٹھگی) لاش گاڑنے یا سامان چھپانے کو کسی ویران مقام کی تلاش کرنا

بیلْچَہ کار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بیل سَنبھالْنا

(ٹھگی ؛ ملتانی) لاش یا مسافروں کا لوٹا ہوا مال چھپانا

بیلْچَہ دار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بَیل سَونٹھ

ایک پودا

بیلْنی مِین٘ار

(تعمیر) مدوّر یعنی گول شکل کا بنا ہوا مینار

بیل پَت

بیل کے وہ پتے جو شیوجی کی پوجا کے وقت چڑھائے جاتے ہیں

بیل کَش

फावड़ा चलानेवाला।

بیل گِری

بیل کے گودے کا برادہ جو عموماً دوا میں استعمال ہوتا ہے

بَیل کی دُم کِدَھر ہے

اس شخص کے لیے طنزاً بولتے ہیں جو بدیہی اور ظاہری بات کو نہ سمجھ پائے یا قصداً بھولا اور انجان بن جائے

بیل پَتّی

بیل پات، بیل کے درخت کی پتی

بیل بَٹّا

وہ نچھاور جو دولھا دلھن پر تصدق کرکے ارباب نشاط کو دیا جائے، انعام

بیل بُوٹا

۱. نقش ونگار، پھولوں اوردرختوں کی تصویریں جو کاغذ یا کپڑے یا دھات وغیرہ پر بنائی جائیں .

بیلْنی

چھوٹا بیلن

بیلْنا

گنے کارس نکالنے کا کولھو، نیز روئی سے بنولےالگ کرنےکی اوٹنی .

بیل مَلنا

ارباب نشاط کو شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر صدقہ اور انعام حاصل ہونا.

بیل پَتَّر

(لفظاً) بیل (درخت) کے پتے

بیل پَڑْنا

ارباب نشاط کو دولھا دولھن کا نچھاور یا انعام دیا جاتا .

بیل پَھلْنا

اولاد ہونا .

بیلْکی

بیل پالنے یا چرانے والا شخص، چرواہا، گوالا

بیل بُنیاد

اصل نسل، کنبہ، قبیلہ، خاندان، گھرباروغیرہ

بِیْل زَن

پھاوڑا چلانے والا، کدال چلانے والا، کسان، کاشت کار

بیلَن

لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے

بیلَک

ڈانڈا، پھرسا، پھاوڑا، بیلچہ

بیلَر

وہ شخص جو کسی کے پاس کوئی مال بطور امانت رکھے، امانت میں دینے والا، سپرد کرنے والا

بیل بَدھانا

نسل بڑھانا

بَیل پَھل

بیل کا گود، بیل کا پھل

بیل بَڑھانا

نسل بڑھانا

بیلْچَک

رک : بیلچہ .

بیل دار

پھاوڑے سے کام کرنے والا مزدور، کھدائی کرنے والا مزدور

بیل پات

بیل کے درخت کی پتی

بیلاوْنا

مویشیوں کو اکٹھا کرنا

بَیل نَہ کُودا، کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون

جب کوئی امید خلاف کام کرے یا بے موقع بات کرے تو کہتے ہیں

بیل دینا

ارباب نشاط کو تصدق اور انعام واکرام دینا.

بیل لینا

چنائی کے ردّوں کی سیدھ دیکھنا یا ملانا

بیل بوٹے

کسی چیز پر نقش یا پیڑ پودھوں کی مصوری، نقش و نگار

بیل پاتا

= बेलपत्र

بیل میں رَکْھنا

چنائی کے ردّوں کو سیدھ یعنی خط مستقیم میں جمانا

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

بیلی

نگہبان، محافظ، جیسے: اللہ بیلی

بَیل بان

بیلوں کا رکھوالا یا ان کی پرورش اور خرید و فروخت کرنے والا، بلدیا

بیل مَنڈھے چَڑْھنا

کامیاب ہونا، کام کا حسب مراد انجام کو پہن٘چنا

بَیلَنْس سَنبھالْنا

توازن کو برقرار رکھنا ، وسط میں ہونا اور کسی ایک جانب دوسری جانب سے زیادہ بوجھ نہ ڈالنا.

بیل کا مارا بَبُول تَلے اَور بَبُول کا مارا بیل تَلے

بڑابد بخت ہے جہاں جاتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

بَیْل گاڑی

وہ گاڑی جس میں بیل جوتے جاتے ہیں، وہ گاڑٰی جسے بیل کھینچتے ہیں

بَیل چَلْنا

سیدھی چنائی کرنا، چنائی کے ردوں کو ایک سیدھ میں جمانا

بَیل جوتْنا

to yoke oxen to a carriage or to a plough

بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا

خود ہوشیار ہے تو کوئی اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا

بَیل لَگانا

بیل جوتنا، بیلوں کے ذریعہ کھیت جوتنا

بیلا بانْٹنا

To give alms.

بیلا اُگَلْنا

بیلے پر سے ریشم کا تارڈھلکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیل کے معانیدیکھیے

بیل

belबेल

  • Roman
  • Urdu

بیل کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر، مؤنث

  • بیلچہ ، بھاوڑا ، کرچھا (اکثر ترکیب میں مستعمل).
  • کدال سے کھود کر سڑک یا راستے کے لیے خط ڈالنا ، حد ، کنارا
  • (تعمیر) سیدھ ، سیدھا خط یا لکیر.
  • (سواری) گھوڑے کی ایک نہایت عمدہ اور سدھی ہوئی چال جس میں وہ لمبا اور زمین سے ملا ہوا قدم اٹھاتا ہے جو سوار کے لیے باعث راحت ہوتا ہے ؛ ایسی رفتار جس میں چلنے والے کا قدم زمین کو چھوتا ہوا سرعت کے ساتھ بڑھے.
  • (ٹھگی) ہر قسم کا اناج اور خاص کر روائی سرسوں ؛ ویران اور سنسان مقام جہاں ٹھگ اپنے مقتول مسافروں کو گاڑ دیں (بن پہاڑ ندی نالہ وغیرہ)
  • رک : داغ بیل .
  • ناو کھینے کا بان٘س ڈان٘ڈ ، چپو، پتوار

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • وہ پودا جس کی نرم لچکیلی شاخیں زمین پر پھیلتی یا کسی چیز کے سہارے اوپر چڑھتی ہیں.
  • (سیف بازی) پوری گردن یعنی کھوپڑی کے جوڑ سے شانے کی ہڈیوں تک کل لمبان جس میں کئی جوڑ ہوتے ہیں
  • (مجازاً) سلسلۂ نسل ، آل اولاد .
  • ایک بیماری جو گلے میں ہوجاتی ہے اور اس سے تمام گلا نیچے تک پکتا چلا آتا ہے، خنازیر ، کنٹھ مالا .
  • ایک سفید پھول،بیلا.
  • برتن ؛ کن٘واں
  • جلدی بیماریوں ، پھوڑے پھنسی
  • عربی چن٘بلی
  • قدرو قامت.
  • گودا نکال کر خالی کیے ہوئے بیل کے سخت چھلکے یا پیالہ جو اکثر فقیر استعمال کرتے ہیں.
  • گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کے سر سے سینے تک ورم ہوجاتا ہے اور چھوٹی سے گٹھلی پڑجاتی ہے.
  • وہ گل بوٹے جو کسی کپڑے یا کاغذ پتھر یا دھات وغیرہ پر بنائے جاتے ہیں (بیشتر بوٹا کے ساتھ مستعمل) ؛ ایک قسم کا کم عرض فیتا جس میں سونے چان٘دی اور ریشم یا سوت کے تاروں سے بیل بوٹے بنے ہوتے یا بنائے جاتے اور دوپٹے وغیرہ قیمتی لباس کے کناروں پر ٹانْکے جاتے ہیں.
  • (شکر سازی) رس کو اتار چڑھائو سے کئی بار پکانے کے لیے کڑھاو کا بھٹیوں پر جما ہوا ترتیب وار سلسلہ جن میں رس حسب ضرورت پکانے اور ایک کڑھاو اور دوسرے کڑھاو میں بدلتے رہتے ہیں
  • ایک پھولدار پودا ، راے بیل.
  • زرتصدق جو شادی میں دولھا اور دلھن پر نچھاور کرتے ہیں اور ارباب نشاط کو دیا جاتا ہے.
  • گی٘ند کی طرح سخت چھلکے کا ایک گول پھل جس کے اندر لعاب دار زرد رنْگ گودا اور اسی میں لپٹے ہوئے بیج ہوتے ہیں (کچے کا رنگ ہرا اور پکے کا زرد) ؛ اس پھل کا درخت Aegle marmelos.

شعر

Urdu meaning of bel

  • Roman
  • Urdu

  • belacha, bhaav.Daa, karchhaa (aksar tarkiib me.n mustaamal)
  • kudaal se khod kar sa.Dak ya raaste ke li.e Khat Daalnaa, had, kinaaraa
  • (taamiir) siidh, siidhaa Khat ya lakiir
  • (savaarii) gho.De kii ek nihaayat umdaa aur siddhi hu.ii chaal jis me.n vo lambaa aur zamiin se mila hu.a qadam uThaataa hai jo savaar ke li.e baa.is raahat hotaa hai ; a.isii raftaar jis me.n chalne vaale ka qadam zamiin ko chhuutaa hu.a sraat ke saath ba.Dhe
  • (Thaggii) har kism ka anaaj aur Khaaskar ravaa.ii sarso.n ; viiraan aur sunsaan muqaam jahaa.n Thag apne maqtuul musaafiro.n ko gaa.D dii.n (bin pahaa.D nadii naalaa vaGaira
  • ruk ha daaG bail
  • naav khene ka baans DaanD, chappuu, patvaar
  • vo paudaa jis kii naram lachkiilii shaaKhe.n zamiin par phailtii ya kisii chiiz ke sahaare u.upar cha.Dhtii hai.n
  • (saiph baazii) puurii gardan yaanii khopa.Dii ke jo.D se shaane kii haDiiyo.n tak kal lambaan jis me.n ka.ii jo.D hote hai.n
  • (majaazan) silsilaa-e-nasal, aal-o-aulaad
  • ek biimaarii jo gale me.n hojaatii hai aur is se tamaam gala niiche tak paktaa chala aataa hai, Khanaaziir, kanTh maalaa
  • ek safaid phuul,bailaa
  • bartan ; kanvaa.n
  • jaldii biimaariiyo.n, pho.De phansii
  • arbii chamblii
  • qadro qaamat
  • guudaa nikaal kar Khaalii ki.e hu.e bail ke saKht chhilke ya piyaalaa jo aksar faqiir istimaal karte hai.n
  • gho.De ka ek marz jis me.n is ke sar se siine tak varm hojaataa hai aur chhoTii se guThlii pa.Djaatii hai
  • vo gul buuTe jo kisii kap.De ya kaaGaz patthar ya dhaat vaGaira par banaa.e jaate hai.n (beshatar buuTa ke saath mustaamal) ; ek kism ka kam arz phiitaa jis me.n sone chaandii aur resham ya svat ke taaro.n se bail buuTe bane hote ya banaa.e jaate aur dopaTTe vaGaira qiimtii libaas ke kinaaro.n par Taan॒ke jaate hai.n
  • (shukr saazii) ras ko utaar cha.Dhaa.o se ka.ii baar pakaane ke li.e ka.Dhaav ka bhaTTiyo.n par jamaa hu.a tartiibvaar silsilaa jin me.n ras hasab zaruurat pakaane aur ek ka.Dhaav aur duusre ka.Dhaav me.n badalte rahte hai.n
  • ek phuuladaar paudaa, re bail
  • zar tasadduq jo shaadii me.n duulhaa aur dulhan par nichhaavar karte hai.n aur arbaab-e-nishaat ko diyaa jaataa hai
  • giiqnad kii tarah saKht chhilke ka ek gol phal jis ke andar lu.aabadaar zard ran॒ga guudaa aur isii me.n lipTe hu.e biij hote hai.n (kachche ka rang haraa aur pakke ka zard) ; is phal ka daraKht Aegle marmelos

English meaning of bel

Persian - Noun, Masculine, Feminine

  • a long line of embroidery
  • any climbing or creeping plant, creeper
  • bovine
  • embroidered lace
  • generation, descendants
  • line of a road marked out with a spade
  • money scattered on festive occasions for singers and dancers to collect
  • spade, shovel, hoe
  • straightness
  • the Bengal quince, Aegle marmelos, also called wood-apple
  • vine

बेल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • उक्त वृक्ष का गोलाकार फल जिसका गूदा पेट के रोग के लिए बहुत गुणकारी होता है। स्त्री० [सं० वल्ली] वनस्पति का वह प्रकार या वर्ग जिसमें अधिक मोटा कांड या तना नहीं होता और जो जमीन पर चारों ओर दूर तक फैलती या बाँसों, वृक्षों आदि के सहारे ऊपर की ओर बढ़ती है। लहर। लता। मुहा०-बेल मॅढ़े चढ़ना = किसी कार्य का अन्त तक ठीक ठीक या पूरा उतरना। आरंभ किये हुए कार्य में पूरी सफलता होना। २. उक्त के आकार-प्रकार का अंकन या चित्रकारी। जैसे-बेल-दार किनारे की साड़ी। पद-बेल-बूटे।
  • एक प्रसिद्ध बहुत बड़ा पेड़ जिसकी त्वचा श्वेत वर्ण की होती तथा जिसके तने में नहीं, बल्कि शाखाओं में काँटे होते हैं। यह बहुत पवित्र माना जाता है और इसकी पत्तियाँ शिवजी पर चढ़ाई जाती हैं।
  • लता
  • बेलचा, फ़ावड़ा, पतवार, नाव खेने का डाँड ।।

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेल1 (सं.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیل

بیلچہ ، بھاوڑا ، کرچھا (اکثر ترکیب میں مستعمل).

بَیل

نر گاو، گائے کا نر

بیل

گھنٹی

بَیَل

सूर्य

بِیْل

अंदर से खाली

بیل ہَڈّی

گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کی پنڈلی کی ہڈی ورم کے ساتھ ابھر آتی ہے اور پان٘و لن٘گ کرنے لگتا ہے.

بیلْچَہ

لمبے دستے اور پھاوڑے کے سے پھل کا ایک اوزار، کدال

بیل ہونا

رک : بیل چلنا

بیل کا بیل گیا، نَو ہاتھ کا پگہا گیا

بہت سخت نقصان ہوا

بیل ڈُھونڈنا

(ٹھگی) لاش گاڑنے یا سامان چھپانے کو کسی ویران مقام کی تلاش کرنا

بیلْچَہ کار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بیل سَنبھالْنا

(ٹھگی ؛ ملتانی) لاش یا مسافروں کا لوٹا ہوا مال چھپانا

بیلْچَہ دار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بَیل سَونٹھ

ایک پودا

بیلْنی مِین٘ار

(تعمیر) مدوّر یعنی گول شکل کا بنا ہوا مینار

بیل پَت

بیل کے وہ پتے جو شیوجی کی پوجا کے وقت چڑھائے جاتے ہیں

بیل کَش

फावड़ा चलानेवाला।

بیل گِری

بیل کے گودے کا برادہ جو عموماً دوا میں استعمال ہوتا ہے

بَیل کی دُم کِدَھر ہے

اس شخص کے لیے طنزاً بولتے ہیں جو بدیہی اور ظاہری بات کو نہ سمجھ پائے یا قصداً بھولا اور انجان بن جائے

بیل پَتّی

بیل پات، بیل کے درخت کی پتی

بیل بَٹّا

وہ نچھاور جو دولھا دلھن پر تصدق کرکے ارباب نشاط کو دیا جائے، انعام

بیل بُوٹا

۱. نقش ونگار، پھولوں اوردرختوں کی تصویریں جو کاغذ یا کپڑے یا دھات وغیرہ پر بنائی جائیں .

بیلْنی

چھوٹا بیلن

بیلْنا

گنے کارس نکالنے کا کولھو، نیز روئی سے بنولےالگ کرنےکی اوٹنی .

بیل مَلنا

ارباب نشاط کو شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر صدقہ اور انعام حاصل ہونا.

بیل پَتَّر

(لفظاً) بیل (درخت) کے پتے

بیل پَڑْنا

ارباب نشاط کو دولھا دولھن کا نچھاور یا انعام دیا جاتا .

بیل پَھلْنا

اولاد ہونا .

بیلْکی

بیل پالنے یا چرانے والا شخص، چرواہا، گوالا

بیل بُنیاد

اصل نسل، کنبہ، قبیلہ، خاندان، گھرباروغیرہ

بِیْل زَن

پھاوڑا چلانے والا، کدال چلانے والا، کسان، کاشت کار

بیلَن

لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے

بیلَک

ڈانڈا، پھرسا، پھاوڑا، بیلچہ

بیلَر

وہ شخص جو کسی کے پاس کوئی مال بطور امانت رکھے، امانت میں دینے والا، سپرد کرنے والا

بیل بَدھانا

نسل بڑھانا

بَیل پَھل

بیل کا گود، بیل کا پھل

بیل بَڑھانا

نسل بڑھانا

بیلْچَک

رک : بیلچہ .

بیل دار

پھاوڑے سے کام کرنے والا مزدور، کھدائی کرنے والا مزدور

بیل پات

بیل کے درخت کی پتی

بیلاوْنا

مویشیوں کو اکٹھا کرنا

بَیل نَہ کُودا، کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون

جب کوئی امید خلاف کام کرے یا بے موقع بات کرے تو کہتے ہیں

بیل دینا

ارباب نشاط کو تصدق اور انعام واکرام دینا.

بیل لینا

چنائی کے ردّوں کی سیدھ دیکھنا یا ملانا

بیل بوٹے

کسی چیز پر نقش یا پیڑ پودھوں کی مصوری، نقش و نگار

بیل پاتا

= बेलपत्र

بیل میں رَکْھنا

چنائی کے ردّوں کو سیدھ یعنی خط مستقیم میں جمانا

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

بیلی

نگہبان، محافظ، جیسے: اللہ بیلی

بَیل بان

بیلوں کا رکھوالا یا ان کی پرورش اور خرید و فروخت کرنے والا، بلدیا

بیل مَنڈھے چَڑْھنا

کامیاب ہونا، کام کا حسب مراد انجام کو پہن٘چنا

بَیلَنْس سَنبھالْنا

توازن کو برقرار رکھنا ، وسط میں ہونا اور کسی ایک جانب دوسری جانب سے زیادہ بوجھ نہ ڈالنا.

بیل کا مارا بَبُول تَلے اَور بَبُول کا مارا بیل تَلے

بڑابد بخت ہے جہاں جاتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

بَیْل گاڑی

وہ گاڑی جس میں بیل جوتے جاتے ہیں، وہ گاڑٰی جسے بیل کھینچتے ہیں

بَیل چَلْنا

سیدھی چنائی کرنا، چنائی کے ردوں کو ایک سیدھ میں جمانا

بَیل جوتْنا

to yoke oxen to a carriage or to a plough

بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا

خود ہوشیار ہے تو کوئی اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا

بَیل لَگانا

بیل جوتنا، بیلوں کے ذریعہ کھیت جوتنا

بیلا بانْٹنا

To give alms.

بیلا اُگَلْنا

بیلے پر سے ریشم کا تارڈھلکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone