تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیل" کے متعقلہ نتائج

بَیل

نر گاو، گائے کا نر

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بَیلی

رک: بہلی .

بَیل پَھل

بیل کا گود، بیل کا پھل

بَیل کی دُم کِدَھر ہے

اس شخص کے لیے طنزاً بولتے ہیں جو بدیہی اور ظاہری بات کو نہ سمجھ پائے یا قصداً بھولا اور انجان بن جائے

بَیلِف

عدالت کا وہ اہلکار یا کارندہ جو سمن وغیرہ کی تعمیل کے لیے مقرر ہوتا ہے

بَیلان

بیلون (رک) کا قدیم تلفظ.

بَیلِسْٹَر

رک : بیرسٹر .

بَیل سَونٹھ

ایک پودا

بَیل بان

بیلوں کا رکھوالا یا ان کی پرورش اور خرید و فروخت کرنے والا، بلدیا

بَیل نَہ کُودا، کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون

جب کوئی امید خلاف کام کرے یا بے موقع بات کرے تو کہتے ہیں

بَیل چَلْنا

سیدھی چنائی کرنا، چنائی کے ردوں کو ایک سیدھ میں جمانا

بَیل جوتْنا

to yoke oxen to a carriage or to a plough

بَیل لَگانا

بیل جوتنا، بیلوں کے ذریعہ کھیت جوتنا

بَیل بیگاری

وہ بیل جوعوام کے کاموں کے لیے داغ کو مخصوص کردیے گئے ہوں

بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ

محنتی مشقت میں رہیں اور عیاش چین کریں

بَیل بَیل جی کا جَوال

سانڈ جنجال ہوتا ہے

بَیلا خَرْچ

خیرات، تصدق

بَیلَنْس شِیٹ

ششماہی یاسالانہ آمدوخرچ اور بچت کے پورے حساب کا چٹھا

بَیل کے سامْنے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَیل کے آگے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَیل سَرکاری، یاروں کی ٹِٹْکاری

آپس میں بھڑکا کر لڑائی کرا دینے کی نسبت مستعمل

بَیلَنْس سَنبھالْنا

توازن کو برقرار رکھنا ، وسط میں ہونا اور کسی ایک جانب دوسری جانب سے زیادہ بوجھ نہ ڈالنا.

ہَل بَیل

زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

ہارا بَیل

بیل جو محنت سے جی چھوڑ چکا ہو

نادِیَہ بَیل

رک : نادیا بیل ۔

گَلِْیا بَیل ہے

بے ہمّت، کاہل وجود ہے.

کُہْنی دار بَیل

ایسی کڑہت کی بیل جس کا کام خم دار ہو.

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

تیلی کا بَیل ہو جانا

ہر وقت کام میں لگا رہنا

رَن بَیل

ایک طرح کا بکتر جو میدان جنگ میں ہاتھی کو پہنایا جاتا ہے

گائے نَہ ہو تو بَیل دُوہو

کوئی نہ کوئی کار و بار کرتے رہو

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

یِہ بَیل مَنڈھے نَہ چَڑھے گی

رک : یہ بیل منڈھے چڑھتے معلوم نہیں ہوتی ، یہ کام پورا نہ ہوگا ۔

نَدی بَیل

نندی بیل ، وہ بیل جس پر شوجی سواری کرتے تھے

نادِیا بَیل

رک : نادیا ۔

جُھونگا بَیل

رک : جھونْگا

لَمْبَری بَیل

وہ بیل جس پر سرکاری نشان داغا گیا ہو،

ناگوری بَیل

ناگور کا بیل ؛ (مجازاً) لمبا اور بیوقوف شخص

ناندِھیا بَیل

رک : ناندیا بیل

آنڈُو بَیل

سست، مٹھا، کاہل، الحدی

چَھیل بَیل

زیبائش، آرائش، سجاوٹ، چھل بل.

کَسْتُوری بَیل

ایک جانور جو بھیڑ اور بھیل کے بین بین ہوتا ہے، اس کا قد بڑی بھیڑ کے برابر ہوتا ہے یہ شمال میں پتھریلی زمینوں کا رہنے والا ہے، اس کے جسم سے ایک قسم کی بدبو نکلتی ہے، بھیڑ بیل.

مَٹّھا بَیل

سست بیل ؛ (مجازاً) کاہل اور نکما آدمی

نَندی بَیل

(ہندو) شِوجی کی سواری کا بیل

ناندِیا بَیل

وہ بیل جس کو فقیر دربدر اور بازاروں میں لیے پھرتے ہیں اور اُس کے ذریعے مانگتے ہیں اور مالک کا کہا ماننے کی تربیت دیتے ہیں ۔

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

تیلی کے بَیل کو گَھر ہی کوس پَچاس

غریب آدمی کو گھر ہی کے کام دھندے کی محنت بڑی ہے

میرا بَیل مَنْطِق نَہِیں پَڑھا

جانور کو عیاری نہیں آتی نیز ہم فضول کام نہیں کرتے.

کولُھو کے بَیل کو گَھر ہی کوس پچاس

غریب مزدور کو گھر میں مصیبت رہتی اور نصیب کی گردش سے غریب حیراب و سرگرداں رہتا ہے ، مصیبت کے مارے کو گھر میں بھی آرام نہیں مِلتا.

جُوے میں بَیل بھی تَھک جاتا ہے

محنت کے کام میں مضبوط بھی رہ جاتا ہے

جُوے میں بَیل بھی ہارے ہَیں

محنت و مشقت میں مضبوط بھی رہ جاتے ہیں، جوے میں بیل بھی تھک جاتے ہیں

باوا مَریں گے تَب ہی بَیل بَٹیں گے

امید موہوم ہے

کَووں کے کوسے سے بَیل نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

باہ مَریں بَیل بَیٹھے کھائیں تَرَنگ

بیل تو ہل چلاتے ہیں اور گھوڑے بغیر محنت کے کھڑے کھڑے کھاتے ہیں ، کوئی محنت کرتا ہے کوئی مزے اڑاتا ہے ،اپنی اپنی قسمت ہے

کاٹھ کے بَیل

رک : کاٹھ کی مورت

کولُھو کا بَیل

وہ بیل جو کولھو میں جوتا جائے ؛ (مجازاً) ایک ہی جگہ چکّر کھانے والا ، گھوم پھر کر اُسی جگہ لوٹ آنے والا ، آگے نہ بڑھنے والا ؛ سخت محنت کے باوصف دین و دنیا سے بے خبر.

مَیل کا بَیل

بات کا بتنگڑ ، پرکا کوا ، چھوٹی بات کو بڑا کر دینا ۔

تیلی کا بَیل

(مجازاً) نہایت محنتی آدمی ، سخت محنت کرنے والا آدمی ، وہ شخص جو رات دن چلے ، جفا کش ، کولھو کا بیل.

پَرْتَل کا بَیل

رک : پرتل کا ٹٹو.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیل کے معانیدیکھیے

بَیل

bailबैल

اصل: سنسکرت

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

بَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نر گاو، گائے کا نر
  • (مجازاً) بے وقوف، احمق (اکثر نرے کے ساتھ)

شعر

Urdu meaning of bail

  • Roman
  • Urdu

  • nar gaav, gaay ka nar
  • (majaazan) bevaquuf, ahmaq (aksar nire ke saath

English meaning of bail

Noun, Masculine

  • ox, bull
  • (metaphorical) blockhead, fool

बैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पालतू पशु जिसे खेतों, गाड़ियों में जोतते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیل

نر گاو، گائے کا نر

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بَیلی

رک: بہلی .

بَیل پَھل

بیل کا گود، بیل کا پھل

بَیل کی دُم کِدَھر ہے

اس شخص کے لیے طنزاً بولتے ہیں جو بدیہی اور ظاہری بات کو نہ سمجھ پائے یا قصداً بھولا اور انجان بن جائے

بَیلِف

عدالت کا وہ اہلکار یا کارندہ جو سمن وغیرہ کی تعمیل کے لیے مقرر ہوتا ہے

بَیلان

بیلون (رک) کا قدیم تلفظ.

بَیلِسْٹَر

رک : بیرسٹر .

بَیل سَونٹھ

ایک پودا

بَیل بان

بیلوں کا رکھوالا یا ان کی پرورش اور خرید و فروخت کرنے والا، بلدیا

بَیل نَہ کُودا، کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون

جب کوئی امید خلاف کام کرے یا بے موقع بات کرے تو کہتے ہیں

بَیل چَلْنا

سیدھی چنائی کرنا، چنائی کے ردوں کو ایک سیدھ میں جمانا

بَیل جوتْنا

to yoke oxen to a carriage or to a plough

بَیل لَگانا

بیل جوتنا، بیلوں کے ذریعہ کھیت جوتنا

بَیل بیگاری

وہ بیل جوعوام کے کاموں کے لیے داغ کو مخصوص کردیے گئے ہوں

بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ

محنتی مشقت میں رہیں اور عیاش چین کریں

بَیل بَیل جی کا جَوال

سانڈ جنجال ہوتا ہے

بَیلا خَرْچ

خیرات، تصدق

بَیلَنْس شِیٹ

ششماہی یاسالانہ آمدوخرچ اور بچت کے پورے حساب کا چٹھا

بَیل کے سامْنے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَیل کے آگے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَیل سَرکاری، یاروں کی ٹِٹْکاری

آپس میں بھڑکا کر لڑائی کرا دینے کی نسبت مستعمل

بَیلَنْس سَنبھالْنا

توازن کو برقرار رکھنا ، وسط میں ہونا اور کسی ایک جانب دوسری جانب سے زیادہ بوجھ نہ ڈالنا.

ہَل بَیل

زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

ہارا بَیل

بیل جو محنت سے جی چھوڑ چکا ہو

نادِیَہ بَیل

رک : نادیا بیل ۔

گَلِْیا بَیل ہے

بے ہمّت، کاہل وجود ہے.

کُہْنی دار بَیل

ایسی کڑہت کی بیل جس کا کام خم دار ہو.

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

تیلی کا بَیل ہو جانا

ہر وقت کام میں لگا رہنا

رَن بَیل

ایک طرح کا بکتر جو میدان جنگ میں ہاتھی کو پہنایا جاتا ہے

گائے نَہ ہو تو بَیل دُوہو

کوئی نہ کوئی کار و بار کرتے رہو

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

یِہ بَیل مَنڈھے نَہ چَڑھے گی

رک : یہ بیل منڈھے چڑھتے معلوم نہیں ہوتی ، یہ کام پورا نہ ہوگا ۔

نَدی بَیل

نندی بیل ، وہ بیل جس پر شوجی سواری کرتے تھے

نادِیا بَیل

رک : نادیا ۔

جُھونگا بَیل

رک : جھونْگا

لَمْبَری بَیل

وہ بیل جس پر سرکاری نشان داغا گیا ہو،

ناگوری بَیل

ناگور کا بیل ؛ (مجازاً) لمبا اور بیوقوف شخص

ناندِھیا بَیل

رک : ناندیا بیل

آنڈُو بَیل

سست، مٹھا، کاہل، الحدی

چَھیل بَیل

زیبائش، آرائش، سجاوٹ، چھل بل.

کَسْتُوری بَیل

ایک جانور جو بھیڑ اور بھیل کے بین بین ہوتا ہے، اس کا قد بڑی بھیڑ کے برابر ہوتا ہے یہ شمال میں پتھریلی زمینوں کا رہنے والا ہے، اس کے جسم سے ایک قسم کی بدبو نکلتی ہے، بھیڑ بیل.

مَٹّھا بَیل

سست بیل ؛ (مجازاً) کاہل اور نکما آدمی

نَندی بَیل

(ہندو) شِوجی کی سواری کا بیل

ناندِیا بَیل

وہ بیل جس کو فقیر دربدر اور بازاروں میں لیے پھرتے ہیں اور اُس کے ذریعے مانگتے ہیں اور مالک کا کہا ماننے کی تربیت دیتے ہیں ۔

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

تیلی کے بَیل کو گَھر ہی کوس پَچاس

غریب آدمی کو گھر ہی کے کام دھندے کی محنت بڑی ہے

میرا بَیل مَنْطِق نَہِیں پَڑھا

جانور کو عیاری نہیں آتی نیز ہم فضول کام نہیں کرتے.

کولُھو کے بَیل کو گَھر ہی کوس پچاس

غریب مزدور کو گھر میں مصیبت رہتی اور نصیب کی گردش سے غریب حیراب و سرگرداں رہتا ہے ، مصیبت کے مارے کو گھر میں بھی آرام نہیں مِلتا.

جُوے میں بَیل بھی تَھک جاتا ہے

محنت کے کام میں مضبوط بھی رہ جاتا ہے

جُوے میں بَیل بھی ہارے ہَیں

محنت و مشقت میں مضبوط بھی رہ جاتے ہیں، جوے میں بیل بھی تھک جاتے ہیں

باوا مَریں گے تَب ہی بَیل بَٹیں گے

امید موہوم ہے

کَووں کے کوسے سے بَیل نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

باہ مَریں بَیل بَیٹھے کھائیں تَرَنگ

بیل تو ہل چلاتے ہیں اور گھوڑے بغیر محنت کے کھڑے کھڑے کھاتے ہیں ، کوئی محنت کرتا ہے کوئی مزے اڑاتا ہے ،اپنی اپنی قسمت ہے

کاٹھ کے بَیل

رک : کاٹھ کی مورت

کولُھو کا بَیل

وہ بیل جو کولھو میں جوتا جائے ؛ (مجازاً) ایک ہی جگہ چکّر کھانے والا ، گھوم پھر کر اُسی جگہ لوٹ آنے والا ، آگے نہ بڑھنے والا ؛ سخت محنت کے باوصف دین و دنیا سے بے خبر.

مَیل کا بَیل

بات کا بتنگڑ ، پرکا کوا ، چھوٹی بات کو بڑا کر دینا ۔

تیلی کا بَیل

(مجازاً) نہایت محنتی آدمی ، سخت محنت کرنے والا آدمی ، وہ شخص جو رات دن چلے ، جفا کش ، کولھو کا بیل.

پَرْتَل کا بَیل

رک : پرتل کا ٹٹو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone