زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
’’دریا‘‘ سے متعلق الفاظ
’’دریا‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
آنا
روپے کا سولھواں حصہ ؛ وہ سکہ جو قیمت میں روپے کے سولھویں حصے کے برابر ہوتا تھا (برصغیر میں موجودہ اعشاری نظام کے رواج سے پہلے تقریباً ۱۹۵۸ء تک اس کا رواج رہا).
اُتارْنا
اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد . ۱. اوپر سے نیچے لانا .
اَرُوْنی
(جھیربندی) کھپریل یا چھپر کی اولتی کی نیچے جڑی ہوئ حوبی جھالر جو ادنٰی قسم کے کام میں معمولی تختے کی اور اعلیٰ کامون میں خوشنما اور منبت کاری کے کام کی ہوتی ہے.
پُنْجْ مال
(نعلبندی) بالوں کی بنی ہوئی رسی کا حلقہ یا پٹا جو نعل لگاتے وقت کٹ کھنے گھوڑے کی تھوتھنی میں البیٹ دے کر لگا دیتے ہیں تاکہ گھوڑا نعل لگاتے وقت پاس کھڑے ہوے آدمی کو کاٹ نہ سکے۔
پُھول
پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم
پِیش خانَہ
چوکی خانہ، فوج کا نگراں دستہ جو شاہی سواری سے پہلے راستے اور منزل کی دیکھ بھال کے لیے بھیجا جاتا ہے
تِرْجانا
(مجازاََ) تیر کر پار کرلینا (دریا وغیرہ)، (مجازاََ) نامور ہونا، نجات حاصل کرنا، یا مراد ہونا
چِڑْیا
(پارچہ بافی) رچ لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے میں رچ کی ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں. جس کےسرے رچ کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں، ناچنی (نچنی)، چوچلا
دَنوا
(چھپر بندی) لمبا ، موٹا مگر پتلے دَل اور پتلی چھال کا بانس یعنی وہ بانس جس کا دل بہت پتلا ہو ایسا بانس کمزور اور ناقص سمجھا جاتا ہے
دھانگ
دُھلواں پہاڑی، (دریا کا) اون٘چا کنارہ ہمارے لوگوں کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ ہمارا ملک دریا کی دھان٘گ کے کس قدد نزدیک پہونچ چکا تھا
زَخّار
۱. موجیں مارتا ہوا ، لہریں لیتا ہوا ، پانی سے لبالب بھرا ہوا ؛ رک : ذخار جس کا یہ غلط املا ہے .
سُم تَراش
(نعل بندی) گھوڑے بیل وغیرہ کے سُم یا کُھر کی بڑھی ہوئی کور تراشنے کا درانتی جیسا تیز دھار کا اوازار .
لَنگَر دار
پاٹ دار یا چوڑے پھل کی تلوار وغیرہ، بھاری، وزنی، سنگین (خصوصاً تیغ کی صفت کے صور پر مستعمل)
لَہْریں اُٹْھنا
(دریا یا سمندر میں) تلاطم ہونا ، تموّج پیدا ہونا ؛ کسی جذبے یا خیال کا سلسلہ جاری ہونا.
نَہْر
پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔