تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْلا" کے متعقلہ نتائج

وَرْلا

اُدھر کا ، اُس طرف کا ، اُس طرف والا ؛ (دریا وغیرہ کے) طرف کا

وَرلی

اُس طرف کی ، اُدھر کی ، اُرلی (پرلی کی ضد) ۔

وَرلِیَہ

رک : ورل کی قسم کا ۔

وَرَل

چھپکلی سے مشابہ ایک صحرائی پنجے دار جانور جس کا سر چوڑا ، دُم پتلی اور رنگ سرخی مائل زرد ہوتا ہے یہ زمین میں بل بنا کر رہتا ہے ۔

والا

نسبت رکھنے والا (کسی شہر یا جگہ سے)

والَہ

۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎

وَرنَہ

نہیں تو، پھر، وگرنہ

وَرْسا

سپاہیوں کی قواعد پریڈ

وَرْقا

फ़ाख़्ता, पंडुक।।

وَرْشا

بارش، برکھا، مینھ، برسات

وَلا

آزاد غلام کی میراث

وِرْثا

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْلا کے معانیدیکھیے

وَرْلا

varlaa•वरला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دریا

  • Roman
  • Urdu

وَرْلا کے اردو معانی

 

  • اُدھر کا ، اُس طرف کا ، اُس طرف والا ؛ (دریا وغیرہ کے) طرف کا
  • ۔ اُس کنارے کا
  • اُس طرف

Urdu meaning of varlaa

  • Roman
  • Urdu

  • udhar ka, is taraf ka, is taraf vaala ; (dariyaa vaGaira ke) taraf ka
  • ۔ is kinaare ka
  • us taraf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone