تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتْیان" کے متعقلہ نتائج

کَتْیان

(علاقہ بندی) بلا ہوا ڈورا جس میں تین سے نو تک کی قطار سے تعداد میں تار ہوں.

کَتان

ایک وضع کا چکنا کتھئی رنگ کا چپٹا دانہ جس سے تیل نکلتا ہے ، السی ، السی کا بیج .

کَھتِیان

یہی ، کھاتا ؛ بہی میں اندراج.

کِتْنِیاں

کتنی (رک) کی جمع.

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

کِتْنِیوں

کتنی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِتْنوں

کِتنا (رک) کی مغیرہ حالت اور جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کِتْنی

کِس قدر، کس مقدار میں

کِتْنے

کتنا کی مغیرہ صورت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کَتْنا

(سوت یا رشیم) کاتا جانا، روئی یا ریشم کے تاگے بننا

کَتْنی

باریک مونجھ سے بنا ہوا ٹوکری نما ڈبّہ، جس میں عورتیں سوت کاتنے کے وقت پونی اور پندیا رکھتی ہیں، بوٹیا، وہ ظرف جس میں کاتنے کا سامان رکھا جائے

کاتْنا

چرخے یا مشین پر روئی، اُون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا

کِتْنوں کا

بہتوں کا، بہت سے لوگوں کا

کِتْنا ہی

۔ہر چند۔ کسی قدر۔

کِتنے ہیں

۔وہ۔ آپ کے ساتھ) کتنا ظرف حوصلہ یا حیثیت ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتْیان کے معانیدیکھیے

کَتْیان

katiyaan•कतियान

وزن : 1121

موضوعات: دریا علاقائی

  • Roman
  • Urdu

کَتْیان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (علاقہ بندی) بلا ہوا ڈورا جس میں تین سے نو تک کی قطار سے تعداد میں تار ہوں.

Urdu meaning of katiyaan

  • Roman
  • Urdu

  • (ilaaqa bandii) bala hu.a Dora jis me.n tiin se nau tak kii qataar se taadaad me.n taar huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتْیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتْیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone