تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگَر دار" کے متعقلہ نتائج

لَنگَر دار

پاٹ دار یا چوڑے پھل کی تلوار وغیرہ، بھاری، وزنی، سنگین (خصوصاً تیغ کی صفت کے صور پر مستعمل)

لَنگَر دار دیگ

وزنی اور نہایت بڑی دیگ جس میں لنگر پکایا جاتا ہے .

لَن٘گَر داری

لنگر کا کھانا کھانا یا کھلانا ، لنگر جاری رکھنا .

تیغَۂِ لَنگَر دار

خمدار تلوار ، یہ تلوار بہت جمتی ہے اور اپنی جگہ سے نہیں ہلتی اس وجہ سے اس کو لنگر دار کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگَر دار کے معانیدیکھیے

لَنگَر دار

la.ngar-daarलंगर-दार

اصل: فارسی

وزن : 1221

مادہ: لَنگَر

موضوعات: دریا

  • Roman
  • Urdu

لَنگَر دار کے اردو معانی

 

  • پاٹ دار یا چوڑے پھل کی تلوار وغیرہ، بھاری، وزنی، سنگین (خصوصاً تیغ کی صفت کے صور پر مستعمل)
  • لنگر کا کھانا کھانے والا، لنگر کے کھانے پر گزر اوقات کرنے والا
  • وہ (دریا) جس کا پانی رواں نہ ہو

Urdu meaning of la.ngar-daar

  • Roman
  • Urdu

  • paaTadaar ya chau.De phal kii talvaar vaGaira, bhaarii, vaznii, sangiin (Khusuusan teG kii sifat ke svar par mustaamal
  • langar ka khaanaa khaane vaala, langar ke khaane par guzar auqaat karne vaala
  • vo (dariyaa) jis ka paanii ravaa.n na ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَنگَر دار

پاٹ دار یا چوڑے پھل کی تلوار وغیرہ، بھاری، وزنی، سنگین (خصوصاً تیغ کی صفت کے صور پر مستعمل)

لَنگَر دار دیگ

وزنی اور نہایت بڑی دیگ جس میں لنگر پکایا جاتا ہے .

لَن٘گَر داری

لنگر کا کھانا کھانا یا کھلانا ، لنگر جاری رکھنا .

تیغَۂِ لَنگَر دار

خمدار تلوار ، یہ تلوار بہت جمتی ہے اور اپنی جگہ سے نہیں ہلتی اس وجہ سے اس کو لنگر دار کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگَر دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگَر دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone