تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانٹا" کے متعقلہ نتائج

پھانٹا

(درخت کی) شاخ، ڈالی (قدیم)

پھانٹا پُھٹْنا

شاخ نکلنا ۔

بَنْد پھانٹا

گان٘و کے قرض کے حصے کا حساب.

پھینٹہَ

رک : پھینٹا

پھانٹی

ٹکڑا .

پَھنْٹا

(کشتی بانی) بلال نما بنی ہوئی لکڑی کی پٹّی، جس پر ناؤ کا ڈھانْچہ تیارکیا جاتا ہے اور اس کی تیاری میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے، اس لکڑی کی بغلیوں میں پسلیوں کی شکل کی دوسری لکڑیاں جڑی جاتی ہیں، کشتی کی مانْگ، بھنٹا

پھینٹا

پھیٹا (= پگڑی)، معمولی رومال، جو ملازم سرپر بان٘دھ لیتے ہیں

پھانٹ

(قانون) گان٘و کا افسر ، پٹیل ، مقدم ، چودھری .

پھانسا

۱. پھندا، جال.

پھاندا

کودنا، چھلانگنا، جست کرنا، پھندا لگانا، نر جانور کا مادہ جانور پر چڑھنا

پھینٹی

(عو) سوت (یا ریشم) کی لچھی، اٹیرن پر لپٹا ہوا سوت

پھانْنا

دھننا، روئی کو دھنکنا

پُھونٹی

رک : پھوٹ ، خربوزہ ۔

پھاٹْنا

رک، پھٹانا ( پھاڑنا)

پھانپا

سوجا ہوا ،پھولا ہوا ، ہوا سے بھرا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانٹا کے معانیدیکھیے

پھانٹا

phaa.nTaa• फाँटा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: دریا قدیم

  • Roman
  • Urdu

پھانٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (درخت کی) شاخ، ڈالی (قدیم)
  • لاٹھی، قمچی
  • (دریا کی) شاخ، جو دریا سے الگ ہوکر بہے

Urdu meaning of phaa.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (daraKht kii) shaaKh, Daalii (qadiim
  • laaThii, qamchii
  • (dariyaa kii) shaaKh, jo dariyaa se alag hokar bahe

English meaning of phaa.nTaa

Noun, Masculine

  • branch of a tree
  • stick
  • narrow branch of a river

फाँटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे वा लकड़ी का वह झुका हुआ या कोणयुक्त टुकड़ा जो मिलकर कोण बनाती हुई दो वस्तुओं को परस्पर जकड़े रखने के लिये जोड़ पर जड़ दिया जाता है, कोनिया
  • लाठी, पतली लचीली छड़ी
  • नदी की संकीर्ण शाखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone