زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’ترکیبات‘‘ سے متعلق الفاظ

’’ترکیبات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آوارْگاں

آوارہ کی جمع (ترکیب فارسی میں مستعمل)

اِبْتِغا

طلب، خواہش (ترکیب میں مستعمل)، چاہت، امنگ

اِبْن

بیٹا، لڑکا، ولد، عموماً ترکیب میں مستعمل

اُجال

اُجلا، روشن، چمکیلا

اَحَدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار ، جو کسی فوج کا افسر یا سپاہی تو نہیں ہوتا تھا ، مگر اسے بادشاہ اس کی جراؑت اور لیقت کی بنا پر اچھی طرح جانچنے پر کھنے کے بعد خاص شاہی امور کے لیے خود منتخب کرتا اور دوسروں کی ماتحتی سے مستثنیٰ کر دیتا ، گھر بیٹھے تنخواہ پاتا ، عموماً سرکش زمینداروں سے روپیہ وصول کرنے کا کام اس سے لیا جاتا تھا ؛ ایک گھوڑا رکھنے والا سپاہی جو مہم کے وقت طلب پر حاضر ہوتا ؛ اکّا

اَخا

رک : ’اخ‘ (ا) چس کی یہ مغیرہ حالت ہے (ترکیب عربی میں مستعمل)

اِذْہاب

ملمع کرنا، رواں کرنا، سونے کا پانی چڑھانا

اَرْباب

۱. (کوئی وصف یا شے رکھنے) والے ، صاحبان ، مالکان .

اَز

' سے' کا ہم معنی ( ترکیب میں مستعمل ) : (i). ابتدا ، منبع ، مخرج ؛ ملکیت . جیسے : از لاہور ، ازکجا ، از ابتدا تا انتہا ، از آدم تا ابن دم ، ازخود ، از بندہ وغیرہ.

اِسْتِعْمالی

استعمال کے قابل ، روزانہ برتا جانے والا .

اِشارے

اشارہ کی حالت مغیرہ یا جمع (ترکیب میں مستعمل)

اَصْحاب

ساتھ رہنے والے، احباب ، رفقا

اَعْشاری

اعشار سے منسوب (ترکیب میں مستعمل)

اَگھور

خوفناک، ڈراونا

اَلَد

بہت جھگڑالو، (ترکیب میں مستعمل)

اُمَمْ

ایک ہی فکر کو اپنانے والی جماعتیں، مکاتبِ فکر

اَمْکا

امکا ڈھمکا، جو (ترکیبی صورت میں) زیادہ مستعمل ہے

اَکْناف

کنف کی جمع، اطراف, جوانب، چاروں طرف، آس پاس، طرفیں، کنارے سمتیں، کسی ملک وغیرہ کا پورا علاقہ یا خطہ

باطِل

۱. جھوٹا، غیر حق، حقیقت کے خلاف ، حق کی ضد.

بِالْخَیر

اچھے طریقے سے، خیر و خوبی سے، خیریت کے ساتھ

بان٘و

بیوی، زوجہ (ترکیب اضافی میں)

بایِسْت

ضرورت ، اقتضا (ترکیب میں مستعمل).

بَدَسْت

۱. (i) ہاتھ میں

بَر سَبِیل

کے طور پر، کی شکل میں، کے تناظر میں

بَرخاسْتَہ

بر (۹، ۱۰) تختی الفاظ

بُرْدَہ

جزو اول کے مفہوم سے مل کر ، لیا ہوا، لے جایا ہوا، لیا گیا وغیرہ کے معنی میں مستعمل.

بَسانْ

مثل، مانند (ترکیب میں مستعمل)

بَل

تلوار یا دوسرے آہنی اسلحہ و آلات کی کجی ، وہ بل بھر اوع ر نازک سی ناہمواری جو کسی بے احتیاطی سے پیدا ہو جائے اور ظاہرا محسوس نہ ہو

بِنا بَر

مطابق، موافق، بموجب (ترکیب میں مستعمل)

بَنی

چھوٹا بن ، جن٘گل ، درختوں کا جھنڈ

بَنیْے

بنیا (رک) کی مغیرہ حالت یا جمع (ترکیب میں مستعمل).

بَکْرے

ہرن کے مشابہ ایک معروف چھوٹا نر چوپایہ جس کے سینگ مثلث زاویہ کے ہوتے ہیں اور پونچھ چھوٹی ہوتی ہے، چھاگ

بھگا

بھگ، خوبصورتی، جمال، روپ قوت، طاقت، قدرت، شکتی، جائے مخصوص

بَہْر

قسمت، نصیب، حصہ، فائدہ

پَریاگ

کسی بھی دو دریاؤں کا سن٘گم

پرے

فاصلے پر ، دور.

پَزاوے

پزاوہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (ترکیبات میں مستعمل).

پَگْلے

پاگل کی جمع یا محرفہ شکل (ترکیبات میں مستعمل)

پوروں

پور کی جمع (ترکیبات میں مستعمل)، انگلی، انگلی کا جوڑ، لاٹھی، گنے اور بانس وغیرہ کی دو گرہوں کا درمیانی فاصلہ

پَٹّی

سبق ، درس ؛ حروف تہجی کا سلسلہ ، کسی حرف سے بننے والے الفاظ کا سلسلہ

پیشْگی

اول ، پہلے سے .

تَثبِیت

مقرر کرنا ، لگانا ، ثبت کرنا.

جُن٘بان

متحرک ، حرکت کرنے والا ؛ ہلتا ہوا.

چار

پسند ؛ یقیناً .

چُون

آٹا، پسا ہوا اناج؛ بُھربُھرا.

حَتّٰی

یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)

خُطْبات

(اِسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مُخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے

رائی

سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل، (مجازاً) بہت چھوٹا یا حقیر

رائے

ایک خطاب جو سابقہ ہندوستان میں حکومت کی طرف سے دیا جاتا تھا.

رس

آواز کی نرمی یا شیریں ، دلکشی ، مٹھاس ، لُطفِ خاص.

سادے

سادہ کی جمع

شَیخوں

شیخ کی جمع نیز مغیرہ حالت (ترکیب میں مستعمل)

صَرِیحِیَّہ

صریحی (رک) کی تانیث (ترکیب عربی میں جمع کی صفت کے طور پر مستعمل).

فَش

عمامہ کا شملہ، طرۂ دستار (ترکیب میں لفظ ” ریش “ کے ساتھ مستعمل).

فَصِیح

۲. (i) (کلمہ یا کلام) جس میں فصاحت ہو ، شستہ ، شگفتہ ( لفظ یا ترکیب).

لاچار

۔(ترکیب غلط ہے صحیح ناچار ہے) صفت۔ بے بس۔ مجبور۔

لَٹْکا

دانو پیچ، گھات چال، جتن، دم جھانسا

واصِلات

بقایا جمع شدہ رقوم ، بقایا جات ۔

کَڑْکَڑاتی

بہت کڑاکے کی ٹھنڈ، زوردار، شدیدترین

کُڑھا

کڑھنا (رک) کا ماضی (ترکیب میں مستعمل) جیسے: کڑھا کرنا، کڑھاپا وغیرہ، تازہ دودھ، زر دوزی وغیرہ کا کام بنایا ہوا، زیادہ جوش دیا ہوا دودھ، نکالا ہوا، کھنچا ہوا، کھینچا ہوا

ہُوکیں

ہوک (رک) کی جمع (ترکیب میں مستعمل).

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone