تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیخوں" کے متعقلہ نتائج

شَیخوں

شیخ کی جمع نیز مغیرہ حالت (ترکیب میں مستعمل)

شَیخوں کی شیخی اَور پَٹھانوں کی ٹَر

شیخوں کی ڈینگ اور پٹھانوں کی حجُّت مشہور ہے.

شوخ

چنچل، شریر، طرّار

شَیخ

بوڑھا آدمی، ضعیف، بزرگ، وہ شخص جس کی عمر پچاس برس سے اوپر اور اَسی کے درمیان ہو

شاخ

ٹہنی، ڈالی

شاخیں

شاخ کی جمع، ٹہنیاں، دالیاں، تراکیب میں مستعمل

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاخی

پنجہ جس سے اناج صاف کرتے ہیں .

شیخی

ڈینگ، بڑائی کا اظہار، کسی خوبی کا اظہار، جو اس میں نہ ہو، بے جا اترانا، لن ترانی، فخر، تکبر، غرور

شَیخَہ

بزرگ خاتون ، شیخ کی بیوی .

شَیخا

(تحقیراً) شیخ .

شَیخُ الطّائِفَہ

अपने गोत्र या पार्टी का अध्यक्ष, दलपति।

شیخُو بابا

جہانگیر کی کنیت، چونکہ شیخ سلیم چشتی کی دعا سے یہ پیدا ہوا تھا، اکبر اسے پیار سے شیخو بابا کہا کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیخوں کے معانیدیکھیے

شَیخوں

shaiKHo.n•शैख़ों

وزن : 22

موضوعات: ترکیبات

  • Roman
  • Urdu

شَیخوں کے اردو معانی

  • شیخ کی جمع نیز مغیرہ حالت (ترکیب میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of shaiKHo.n

  • Roman
  • Urdu

  • sheKh kii jamaa niiz muGiirah haalat (tarkiib me.n mustaamal

English meaning of shaiKHo.n

  • venerable ones/chiefs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیخوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیخوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone