تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْحاب" کے متعقلہ نتائج

اَصْحاب

ساتھ رہنے والے، احباب، رفقا

اَصْحابُ الرَّس

فارس کی ایک قوم جس کا ذکر قرآن پاک (سورۂ فرقان ، آیت ۳۸) میں آیا ہے. (کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ درخت صنوبر کی پرستش کرتے تھے اور رس نامی نہر کے کنارے انکے بارہ شہر آباد تھے جن کے نام فارسی مہینوں کے ناموں پر تھے. ہر مہینے میں اسی مہینے کے نام کے شہر میں جمع ہوکر درخت صنوبر پر قربانی چڑھاتے تھے).

اَصْحابِ رَسُول

آنحضرت صلعم کے اصحاب

اَصْحابِ کَہْف

صاحبان غار

اَصْحابِ کِسا

(لفظاً) کملی والے، (مراداً) حضور (صلعم) حضور کی بیٹی بی بی فاطمہ ، حضرت علی اور دونوں نو اسے امام حسن اور امام حسین (رضوان اللہ علیہم) . (جنھیں حضور (صلعم) نے ایک کملی میں لے کر انکے حق میں دعا فرمائی تھی) ، ال عبا .

اَصْحابِ فِکْر

thoughtful ones

اَصْحابِ عِلْم

learned men, the learned ones

اَصْحابِ خاص

special men

اَصْحابُ الْیَمِین

(لفظاً) دائیں طرف والے

اَصْحابُ الْفُرُوض

رک : اصحاب الفرئض .

اَصْحابُ الشِّمال

(لفظاً) بائیں طرف والے، (مراداً) اصطلاح قرآن میں گنہگار لوگ، جن کے اعمال نامے قیامت کے دن ان کےبائیں ہاتھ میں دئے جائیں گے (اور یہ دوزخ میں بھیجے جانے کی علامت ہوگی)، بد اعمال لوگ

اَصْحابِ ثَلاثَہ

رسول صلعم کے تین صحابی : حضرت ابوبکر صدیقؓ ، حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت عثمان غنیؓ جو حجور کے بعد دیگر خلیفہ ہوئے

اَصْحابِ فَہْم

خرد مند، عقل مند، سمجھ دار لوگ

اَصْحابُ الْمَیْمَنَہ

(لفظاً) دائیں طرف والے

اَصْحابِ یَمِین

رک : اصحاب الیمین .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْحاب کے معانیدیکھیے

اَصْحاب

as.haab•असहाब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ترکیبات

اشتقاق: صَحِبَ

  • Roman
  • Urdu

اَصْحاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ساتھ رہنے والے، احباب، رفقا
  • (آنحضرت صلعم کے صحبت یافتہ) وہ لوگ جنھوں نے بحالت ایمان حضور (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو دیکھا
  • لوگ، اشخاص
  • (نسبت رکھنے) والے، مالک، خداوند (ترکیب میں بطور مضاف مستعمل)

شعر

Urdu meaning of as.haab

  • Roman
  • Urdu

  • saath rahne vaale, ahbaab, rafqaa
  • (aa.nhazarat salaam ke sohbat yaaftaa) vo log jinho.n ne bahaalat i.imaan huzuur (sillii allaah alaihi-o-aalaa vasallam) ko dekhaa
  • log, ashKhaas
  • (nisbat rakhne) vaale, maalik, Khudaavand (tarkiib me.n bataur muzaaf mustaamal

English meaning of as.haab

Noun, Masculine

  • gentlemen, men
  • (in comp.) possessors, owners
  • peers, comrades, friends

असहाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साथ रहने वाले, दोस्त, मित्रगण
  • (पैग़ंबर मोहम्मद के सोहबत-याफ़्ता) वे लोग जिन्होंने ईमान की अवस्था में पैग़ंबर मोहम्मद को देखा

    विशेष • धर्मात्मा लोगों के साथ उठने-बैठने वाला, अच्छी सभा में आने-जाने वाला, सभ्य

  • लोग, व्यक्ति
  • (संबंध रखने) वाले, स्वामी, ख़ुदा (समास में मुज़ाफ़ के रूप में प्रयुक्त)

    विशेष • मुज़ाफ़= (व्याकरण) वह संज्ञा जो जोड़ी या तुलना की जाती है, वह संज्ञा जो दो संज्ञाओं को जोड़ती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْحاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْحاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone